The news is by your side.
Browsing Category

بزنس

صنعتوں کیلئے گیس مزید مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد۔وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم صنعتی شعبے کے لیے گیس کے نرخ بڑھانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ…
Read More...

شرح سود میں کمی کے سبب آٹو فنانسنگ کے اجرا میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ۔دسمبر 2024 کے دوران گاڑیوں کے لیے قرضوں کی فراہمی 235.454 ارب روپے تک پہنچ گئی، جو ایک اہم اضافہ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق، نومبر 2024 میں آٹو فنانسنگ کی مد میں 234.6 ارب روپے…
Read More...

پاکستان کو مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر کا قرض ملے گا

لندن۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر قرض حاصل کرنے کے لیے تمام شرائط طے کر لی ہیں، جس سے ملک کی مالی ضروریات کو پورا کرنے کی ایک اہم پیشرفت ممکن ہو سکے گی۔ ورلڈ اکنامک فورم کے…
Read More...

ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں حکومت کے ریونیو میں 207 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد۔وفاقی حکومت کے ریونیو میں ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 207 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ایک دستاویز کے مطابق، وفاقی حکومت نے مالی سال 2023-24 میں 577 ارب روپے جمع کیے ہیں، جس کے نتیجے میں حکومت کے…
Read More...

ایف بی آر کی بن قاسم پورٹ فیکٹریوں سے اربوں روپے کی ٹیکس وصولی

کراچی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے محمد بن قاسم پورٹ کی فیکٹریوں سے اربوں روپے ٹیکس وصول کیا، اور 2024 میں ٹیکس وصولیوں میں طویل عرصے بعد نمایاں بہتری دیکھی گئی۔ ایف بی آر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، جنوری 2024 میں سات…
Read More...

ورلڈ اکنامک فورم کا پاکستان کی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد۔ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کی گلوبل رسک رپورٹ 2025 میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر ایک قابل اطمینان نقطہ نظر کا اظہار کیا گیا ہے، باوجود اس کے کہ پاکستان کو متعدد معاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان معاشی…
Read More...

موجودہ آئی ایم ایف پروگرام آخری ہوگا، وزیر خزانہ پُرامید

اسلام آباد۔وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ایک انٹرویو میں کہا کہ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کا آخری پروگرام ہوگا، اور اس کے بعد پاکستان معاشی ترقی کی ایک نئی راہ پر گامزن ہو گا۔ وزیرِ خزانہ کے اہم نکات: آئی ایم ایف…
Read More...

پاکستان یوان بانڈز جارے کرے گا، وفاقی وزیرخزانہ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان یوان بانڈز جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خزانہ نے کہا کہ ملکی معیشت میں بہتری کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں اور توقع ہے کہ جون تک جی ڈی پی کی شرح…
Read More...

ایف بی آر نے آئندہ بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیلیے تجاویز طلب کرلیں

اسلام آباد ۔ایف بی آر نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI)، امریکن بزنس کونسل آف پاکستان، پاکستان بزنس کونسل، اور دیگر چیمبرز آف کامرس و تجارتی تنظیموں سے کہا ہے کہ وہ 31 جنوری 2025 تک اپنی تجاویز جمع…
Read More...

سستے ترین آئی فون کی لانچنگ متوقع، اہم فیچرز کون سے ہونگے؟

اسلام آباد۔ایپل آئندہ چند ماہ میں اپنی کم قیمت آئی فون سیریز کا ایک نیا ماڈل لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جسے آئی فون 16 ای کا نام دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، یہ نیا ماڈل ماضی کے ایس ای ڈیوائسز سے مختلف ہوگا اور اس میں ہوم…
Read More...