Browsing Category
شوبز
جی جی اور بیلا حدید کی ایک اور بہن منظرِ عام پر آگئی
لاس اینجلس۔معروف امریکی سپر ماڈلز جی جی حدید اور بیلا حدید نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی ایک 23 سالہ سوتیلی بہن، ایڈن نکس، بھی موجود ہے، جس کے بارے میں اس سے قبل عوامی طور پر کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں تھیں۔
بین الاقوامی میڈیا…
Read More...
Read More...
یونیسف کی ’چائلڈ میرج‘ کیخلاف آگاہی مہم، صبا قمر میدان میں آگئیں
اسلام آباد۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے پاکستان میں بچوں کی شادیوں کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے۔
اس آگاہی مہم کے لیے یونیسف کی نیشنل ایمبیسیڈر برائے حقوقِ اطفال، معروف اداکارہ صبا قمر نے ایک…
Read More...
Read More...
کیا ایمن منیب کے ہاں تیسرا مہمان آنے والا ہے؟
لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ ایمن خان کے حوالے سے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ مرکوز ہو گئی ہے، جہاں سوشل میڈیا پر اُن کے تیسرے بچے کی متوقع آمد کی چہ مگوئیاں زور پکڑ رہی ہیں۔
چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر شوبز کی…
Read More...
Read More...
’’میرے ساتھ طوائف جیسا سلوک ہوا‘‘، برطانوی حسینہ نے بھارت کی حقیقت بیان کردی
بھارت میں منعقدہ مس ورلڈ 2025 کے مقابلے میں شرکت کرنے والی برطانوی حسینہ، ملا میگی نے بھارتی معاشرے میں پیش آئے شرمناک سلوک پر خاموشی توڑ دی۔
لندن۔برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں 24 سالہ ملا میگی کا کہنا تھا کہ ’’میرے ساتھ…
Read More...
Read More...
نجی کلب انتظامیہ نےجنت مرزا اوران کے والد کی ممبر شپ معطل کردی
لاہور۔فیصل آباد کے چناب کلب میں جوڈیشل آفیسر اور ممبر کے جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہونے کے واقعے میں نئی پیشرفت سامنے آگئی۔ چناب کلب انتظامیہ نے ٹک ٹاکر جنت مرزا اور ان کے و الد ایس پی ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے انچارج مرزا انجم کمال کی…
Read More...
Read More...
کیریئر کے پیچھے شادی نہ چھوڑیں، لڑکا پسند آئے تو ہاں کردیں: اریبہ حبیب
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وماڈل اریبہ حبیب نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو کیریئر بنانے کی دوڑ میں شادی کے فیصلے میں غیر ضروری تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔
معروف اداکارہ و ماڈل اریبہ حبیب نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو…
Read More...
Read More...
پُر اسرار اموات سے متعلق فلم کی نمائش کے دوران سنیما گھر کی چھت گِر گئی
لاس اینجلس ۔ارجنٹینا کے ایک سینما ہال میں ہالی ووڈ فلم ’فائنل ڈیسٹینیشن: بلڈ لائنز‘ کی نمائش کے دوران ایک افسوسناک اور چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا، جس نے فلم کی تھیم کو حقیقی زندگی میں مجسم کر دیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق،…
Read More...
Read More...
بھارت میں مس ورلڈ بننے کی امیدوار حسیناؤں سے طوائفوں جیسا سلوک
حیدرآباد : بھارت میں میلا میگی کے ساتھ ناروا سلوک، مس انگلینڈ نے مس ورلڈ 2025 مقابلے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا
بھارتی شہر حیدرآباد میں جاری مس ورلڈ 2025 کے مقابلے میں برطانیہ کی نمائندگی کرنے والی 24 سالہ میلا میگی نے نامناسب رویے…
Read More...
Read More...
ماہرہ خان کے ساتھ لندن میں بدسلوکی کا ناخوشگوار واقعہ، ویڈیو وائرل
لندن۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں اپنی نئی فلم لو گرو کے ایک تعارفی پروگرام کے دوران ایک انتہائی ناگوار صورتحال سے دوچار ہونا پڑا۔ یہ ناخوشگوار لمحہ اُس وقت پیش آیا جب وہ اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ لندن…
Read More...
Read More...
حکومت یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کی آمدنی پر ٹیکس لگانے کی تیار
اسلام آباد۔اگر آپ یوٹیوب پر وی لاگ بنا کر یا ٹک ٹاک پر رقص کر کے معقول آمدنی حاصل کر رہے ہیں تو خبردار ہو جائیں! حکومت نے اب سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی کمائی پر بھی نظر رکھنا شروع کر دی ہے۔
مالی سال 2025-26 کا بجٹ 10 جون کو پیش کیا…
Read More...
Read More...