The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

سوناکشی سنہا اور ظہیر کی طلاق؟ پیشگوئی سے مداح صدمے کا شکار

نئی دہلی ۔بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیر اقبال سے متعلق ایک پیشگوئی نے ان کے مداحوں کو حیرت اور تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ شادی اور پیشگوئی سوناکشی سنہا نے گزشتہ سال ظہیر اقبال سے شادی کی تھی، لیکن بھارتی…
Read More...

عرفی جاوید نے پہلی بار بغیر بولڈ فیشن مداحوں کے دل جیت لئے

سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید نے حال ہی میں کینسر پیشنٹس ایڈ ایسوسی ایشن (CPAA) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کینسر سے لڑنے والے مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ان کی مدد کے لیے عطیات دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ عرفی،…
Read More...

لاہور میں معروف قوال کے فارم ہاؤس پر ڈکیتی، اہلیہ نے فائرنگ کر کے ملزمان کو بھگادیا

لاہور۔ تھانہ ہیئر کے علاقے بیدیاں روڈ پر معروف قوال شہزاد خان سنتو کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی، جس میں مسلح افراد نے سیکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنا کر مال لوٹ لیا اور فرار ہوگئے۔ تین ڈاکوؤں نے قوال شہزاد خان سنتو کے فارم ہاؤس میں گھس کر…
Read More...

نیلم منیر کے نکاح کے لباس کی قیمت آپ کو حیران کر دے گی

دبئٹپاکستانی اداکارہ نیلم منیر، اپنی خوبصورتی اور غیر معمولی صلاحیتوں کے باعث شوبز انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ بطور چائلڈ اسٹار کیریئر شروع کرنے والی نیلم آج ڈراموں اور فلموں کی صفِ اول کی اسٹارز میں شامل ہیں۔ حال ہی میں…
Read More...

نیلم منیر نے مایوں کے بعد نکاح کی تصاویر جاری کردیں

لاہور۔پاکستانی اداکارہ اور ماڈل نیلم منیر نے اپنی شادی کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی نکاح کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ نیلم منیر نے اپنے نکاح کی تصاویر 3 جنوری کو شیئر کیں، جس میں وہ عرب لباس میں ملبوس شخص کے ساتھ رومانوی فوٹو…
Read More...

اداکارہ ہانیہ عامر اور دنانیر مبین کا رقص، ویڈیوز وائرل

لاہور۔معروف اداکارہ یشما گل کی بہن عروبہ گل کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، اور ان کی سنگیت نائٹ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ویڈیوز میں یشما گل، ہانیہ عامر، دنانیر مبین، کومل میر اور دیگر اداکاراؤں کو مختلف گانوں پر ڈانس…
Read More...

عاطف اسلم نے نئے ٹیلنٹ کیلئے اپنا ادارہ قائم کردیا

لاہور۔نامور گلوکار عاطف اسلم نے فنون لطیفہ کی سرحدوں کو مٹانے اور موسیقی کے نئے ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر متعارف کروانے کے لیے "بارڈر لیس ورلڈ" کے نام سے اپنا ادارہ قائم کیا ہے۔ لاہور کے ایک مقامی سینما میں اس منصوبے کی افتتاحی تقریب منعقد…
Read More...

پیا گھر سدھارنے کی تیاریاں، نیلم منیر کی مایوں کی تصاویر وائرل

لاہور۔نیلم منیر، پاکستان کی مشہور ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ، جن کے انسٹاگرام پر 7.7 ملین سے زائد فالوورز ہیں، نے اپنی شادی کی تقریبات کا آغاز کر دیا ہے۔ نیلم کے مشہور ڈراموں میں "قید تنہائی", "اشک", "قیامت", "کہیں دیپ جلے", اور "دل موم کا…
Read More...

دنیا کے مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے منگنی کرلی

لندن۔دنیا کے مشہور اور کامیاب ترین یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن، المعروف مسٹر بیسٹ، نے اپنی منگنی کا اعلان کر دیا۔ مسٹر بیسٹ نے  انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری دی، جس میں وہ اپنی منگیتر تھیا بوائسن کو انگوٹھی…
Read More...

کرسٹیانو رونالڈو نے ماورہ حسین کو نئے سال پر پیغام بھیج دیا

لاہور۔پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ ماورہ حسین کو پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نئے سال کی مبارک باد دی ہے، جس پر اداکارہ نے اپنی بے پناہ خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ماورہ حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کرتے…
Read More...