The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

کترینہ کیف کی ساس کے ہمراہ مہاکنبھ میلے میں شرکت، تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف اپنی ساس کے ہمراہ مہاکنبھ میلے میں شرکت کے لیے پہنچی ہیں، جہاں کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ فلم چھاوا کے مرکزی اداکار وکی کوشل کی اہلیہ کترینہ کیف اب اپنی سسرالی روایات کا…
Read More...

صبا آزاد ہریتک کے ساتھ اپنے تعلقات کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں پر برس پڑیں

بھارتی اداکارہ صبا آزاد اور ہریتک روشن کو بی ٹاؤن کے سب سے خوبصورت جوڑوں میں شمار کیا جاتا ہے، تاہم صبا کو اکثر ہریتک کو ڈیٹ کرنے پر ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن اس مرتبہ صبا آزاد نے خاموشی توڑتے ہوئے ناقدین کو…
Read More...

آپ مجھے نہیں سنبھال سکتے، راکھی نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی۔ ان دنوں مفتی قوی کے ساتھ شادی کی افواہوں کی خبروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر راکھی ساونت کے خوب چرچے ہورہے ہیں تاہم اب اداکارہ نے شادی سے متعلق نیا پیغام دیا…
Read More...

48 سالہ بھارتی اداکار نے خود سے 26 سال چھوٹی لڑکی سے شادی کرلی

نئی دہلی ۔بھارت کے معروف سابق اداکار اور فلموں ”اسٹائل“ اور ”ایکسکیوزمی“ سے شہرت حاصل کرنے والے ساحل خان نے 48 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی ہے۔ ساحل خان نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر دبئی میں 22 سالہ میلینا الیگزینڈر سے شادی کی اور اس کے…
Read More...

داکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید نے مکہ مکرمہ میں نکاح کرلیا

لاہور۔کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں جس کے بعد دونوں نے ایک ویڈیو کے ذریعے شادی کی تصدیق کی۔ اداکار جوڑی کے نکاح سے قبل پاکستان میں ڈھولکی، گیم نائٹ اور پکنک بھی ہوچکی ہے جس میں شوبز انڈسٹری…
Read More...

مفتی عبدالقوی اور بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا نکاح آج ہونے کا امکان,

 اسلام آباد: مفتی عبدالقوی اور بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا نکاح آج ہونے کا امکان۔ نکاح کی تقریب دوبئی میں ، تمام تیاریاں مکمل۔ پہلے مفتی قوی نے مشروط شادی کی پیشکش کی، پھر راکھی ساونت نے مثبت ردعمل دیا، اور اب مفتی قوی نے نکاح کی تاریخ…
Read More...

پہلی سالگرہ: وکرانت میسی نے بیٹے کا چہرہ پہلی بار دنیا کو دکھا دیا

بالی ووڈ اداکار وکرانت میسی اور ان کی اہلیہ شیتل ٹھاکر نے اپنے بیٹے وردان کی پہلی سالگرہ پر اس کی دلکش تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ سالگرہ کی تقریب نیلے رنگ کے تھیم پر رکھی گئی تھی، جہاں وردان نے سفید شرٹ اور براؤن پینٹ زیب تن…
Read More...

مشن امپاسبل: دی فائنل ریکننگ: ٹام کروز کے کئی بار بے ہوش ہونے کی وجہ کیا؟

ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ سپر اسٹار ٹام کروز نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی نئی فلم ‘مشن امپاسبل: دی فائنل ریکننگ’ کی شوٹنگ کے دوران ایک انتہائی خطرناک اسٹنٹ کیا، جس میں وہ کئی بار بے ہوش ہو گئے تھے۔…
Read More...

ماورا حسین کے نکاح کے جوڑے کی قیمت جان کر مداح حیران

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست اور ساتھی اداکار امیر گیلانی کے ساتھ نکاح کر لیا، اور ان کی شادی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ ماورا حسین…
Read More...

ہانیہ عامر اور صائم ایوب کی لندن میں ملاقات کی ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور کرکٹر صائم ایوب کی لندن میں ہونے والی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، دونوں شخصیات لندن میں ایک تقریب کے دوران ملے، جہاں انہیں خوشگوار موڈ میں بات چیت کرتے…
Read More...