The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

قربانی کے جانور کی قیمت اور آئی فون؛ نعمان اعجاز تنقید کی زد میں آگئے

لاہور۔قربانی کے جانوروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان پاکستان کے معروف اور سینیئر اداکار نعمان اعجاز اس سے متعلق اپنی ایک پوسٹ پر تنقید کی زد میں آگئے۔ اداکارنعمان اعجاز نے اس قبل بھی ایک پوسٹ کی تھی جس میں انھوں نے ایک مرغی کی تصویر…
Read More...

ہمایوں سعید کی بیوی سے ایسی فرمائش کہ ماہرہ خان بھی دنگ رہ گئیں

دبئی ۔پاکستانی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین اداکارہمایوں سعید نےایک انٹرویو میں ایسا شوخ جواب دے دیا کہ ماہرہ خان بھی حیران رہ گئیں۔ فلم کی پروموشن کے سلسلے میں ہمایوں اور ماہرہ مختلف میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔…
Read More...

جی جی اور بیلا حدید کی ایک اور بہن منظرِ عام پر آگئی

لاس اینجلس۔معروف امریکی سپر ماڈلز جی جی حدید اور بیلا حدید نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی ایک 23 سالہ سوتیلی بہن، ایڈن نکس، بھی موجود ہے، جس کے بارے میں اس سے قبل عوامی طور پر کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں تھیں۔ بین الاقوامی میڈیا…
Read More...

یونیسف کی ’چائلڈ میرج‘ کیخلاف آگاہی مہم، صبا قمر میدان میں آگئیں

اسلام آباد۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے پاکستان میں بچوں کی شادیوں کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس آگاہی مہم کے لیے یونیسف کی نیشنل ایمبیسیڈر برائے حقوقِ اطفال، معروف اداکارہ صبا قمر نے ایک…
Read More...

کیا ایمن منیب کے ہاں تیسرا مہمان آنے والا ہے؟

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ ایمن خان کے حوالے سے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ مرکوز ہو گئی ہے، جہاں سوشل میڈیا پر اُن کے تیسرے بچے کی متوقع آمد کی چہ مگوئیاں زور پکڑ رہی ہیں۔ چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر شوبز کی…
Read More...

’’میرے ساتھ طوائف جیسا سلوک ہوا‘‘، برطانوی حسینہ نے بھارت کی حقیقت بیان کردی

بھارت میں منعقدہ مس ورلڈ 2025 کے مقابلے میں شرکت کرنے والی برطانوی حسینہ، ملا میگی نے بھارتی معاشرے میں پیش آئے شرمناک سلوک پر خاموشی توڑ دی۔ لندن۔برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں 24 سالہ ملا میگی کا کہنا تھا کہ ’’میرے ساتھ…
Read More...

نجی کلب انتظامیہ نےجنت مرزا اوران کے والد کی ممبر شپ معطل کردی

لاہور۔فیصل آباد کے چناب کلب میں جوڈیشل آفیسر اور ممبر کے جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہونے کے واقعے میں نئی پیشرفت سامنے آگئی۔ چناب کلب انتظامیہ نے ٹک ٹاکر جنت مرزا اور ان کے و الد ایس پی ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے انچارج مرزا انجم کمال کی…
Read More...

کیریئر کے پیچھے شادی نہ چھوڑیں، لڑکا پسند آئے تو ہاں کردیں: اریبہ حبیب

لاہور:  پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وماڈل اریبہ حبیب نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو کیریئر بنانے کی دوڑ میں شادی کے فیصلے میں غیر ضروری تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔ معروف اداکارہ و ماڈل اریبہ حبیب نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو…
Read More...

پُر اسرار اموات سے متعلق فلم کی نمائش کے دوران سنیما گھر کی چھت گِر گئی

لاس اینجلس ۔ارجنٹینا کے ایک سینما ہال میں ہالی ووڈ فلم ’فائنل ڈیسٹینیشن: بلڈ لائنز‘ کی نمائش کے دوران ایک افسوسناک اور چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا، جس نے فلم کی تھیم کو حقیقی زندگی میں مجسم کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق،…
Read More...

بھارت میں مس ورلڈ بننے کی امیدوار حسیناؤں سے طوائفوں جیسا سلوک

حیدرآباد : بھارت میں میلا میگی کے ساتھ ناروا سلوک، مس انگلینڈ نے مس ورلڈ 2025 مقابلے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا بھارتی شہر حیدرآباد میں جاری مس ورلڈ 2025 کے مقابلے میں برطانیہ کی نمائندگی کرنے والی 24 سالہ میلا میگی نے نامناسب رویے…
Read More...