The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

مادھوری نے نئی لگژری گاڑی خرید لی

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کی معروف سینئر اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر ڈاکٹر شری رام نے حال ہی میں ایک اور شاندار اور مہنگی گاڑی اپنی کلیکشن میں شامل کی، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے…
Read More...

ریکارڈ قائم کرنے والی جاسوسی فلم جو آخری منٹ تک آپ کو باندھ کر رکھے گی

نئی دہلی ۔مالایالم فلم "اتھیرن" نے اپنی سنسنی خیز کہانی اور بہترین اداکاری کے ذریعے او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر نمبر 1 پوزیشن حاصل کر لی ہے، اور یہ فلم ایک ایسا تجربہ پیش کرتی ہے جو آپ کو آخری لمحے تک کرسی سے ہلنے نہیں دیتا۔ 2019…
Read More...

انجیلینا جولی نے اپنے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیا

لاس اینجلس۔کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی تباہ کن آگ نے لاکھوں لوگوں کو متاثر کیا ہے، جہاں ہزاروں گھر خاکستر ہو چکے ہیں اور بے شمار خاندان بے گھر ہو گئے ہیں۔ ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ انجلینا جولی نے اس بحران میں انسانیت کی مثال قائم کرتے…
Read More...

بچے کی پیدائش کے بعد کمر اور ٹانگوں کی حس ختم ہوگئی تھی، شالینی پاسسی

نئی دہلی ۔رئیلٹی شو کے ذریعے بالی ووڈ میں مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ شالینی پاسسی نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے بچے کی پیدائش کے بعد انہیں شدید جسمانی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں شالینی نے زچگی کے بعد پیش آنے…
Read More...

اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

لاہور۔پاکستان کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان اور ان کے قریبی دوست گوہر رشید کی شادی کی افواہیں اب حقیقت بن چکی ہیں، اور ان کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آ چکی ہے۔ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی ان افواہوں کے مطابق، کبریٰ خان اور گوہر رشید 22…
Read More...

لاس اینجلس میں آگ کی تباہ کاریاں، ہالی ووڈ اداکاروں کے کروڑوں ڈالرز کے گھر جل کر خاک

لاس اینجلس۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں بھڑکنے والی خوفناک آگ نے پیسیفک پالیسیڈز کے مہنگے رہائشی علاقے کو شدید نقصان پہنچایا، جہاں ہالی ووڈ کی معروف شخصیات کے گھر بھی واقع ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے…
Read More...

مجھ سے کوئی شادی نہیں کرنا چاہتا، نیلم منیر کی شادی کے بعد میرا افسردہ

لاہور۔پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے حالیہ انٹرویو کے دوران اپنی شادی کے حوالے سے ایک بار پھر جذباتی بیان دیا، جس نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی ہے۔ اداکارہ میرا، جو 1990 کی دہائی سے شوبز انڈسٹری کا نمایاں…
Read More...

ایسی بالی وڈ اداکارہ جس کا شوبز کیریئر ایک ’نازیبا ویڈیو‘ نے تباہ کردیا

نئی دہلی ۔بالی وڈ کی معروف اداکارہ ریا سین، جنہوں نے اپنی خوبصورتی اور اداکاری کے ذریعے شائقین کے دل جیتے، ایک متنازعہ ویڈیو اسکینڈل کے بعد فلم انڈسٹری سے دور ہو گئیں۔ ریا نے اپنی اداکاری کا آغاز کم عمری میں کیا اور بالی وڈ کے…
Read More...

نورا فتیحی نے خوفناک آگ میں کیسے اپنی جان بچائی؟

نیو یارک۔لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ نے مقامی شہریوں کو مشکلات میں ڈال دیا ہے، اور متعدد افراد کو اپنے گھروں سے نکلنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ معروف بالی وڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی بھی ان متاثرین میں شامل ہیں۔ انہوں نے…
Read More...

ناراض بیوی پانچ منٹ میں خود آکر معافی مانگے گی، ریمبو کا شوہروں کو انوکھا مشورہ

لاہور۔پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف فنکار جان ریمبو نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران ازدواجی تعلقات کے مسائل پر اپنی رائے دی، جو سوشل میڈیا پر بحث و مباحثے کا باعث بن گئی۔ ریمبو کا کہنا تھا کہ میاں بیوی کے جھگڑوں میں اس وقت…
Read More...