Browsing Category
شوبز
والد جاسوس تھے، جیکی چن کے خاندان سے متعلق حیرت انگیز انکشافات
معروف مارشل آرٹس اسٹار اور اداکار جیکی چن نے حال ہی میں اپنی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔
71 سالہ سپر اسٹار جیکی چن نے ایک غیر ملکی میگزین کو دیے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں 40 سال کی عمر میں علم ہوا…
Read More...
Read More...
ماہرہ خان نے ہمایوں سعید کو “بچہ” قرار دے دیا
لاہور۔ پاکستان شوبز کی اداکارہ ماہرہ خان نے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کو بچہ قرار دے دیا۔حال ہی میں ماہرہ خان اور ہمایوں سعید ا ایک انٹرویو میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے جہاں ماہرہ خان نے ہمایوں سعید سے متعلق ایک انوکھا تبصرہ کیا۔
ماہرہ…
Read More...
Read More...
مس ورلڈ 2025 کا تاج تھائی لینڈ کی اپل سچاتا کے سر پر سج گیا
تھائی ۔تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی اوپل سچاتا چوآنگسری نے مس ورلڈ 2025 کا عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
یہ شاندار حسن کا مقابلہ بھارت کے شہر حیدرآباد میں منعقد ہوا، جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی 108 حسین اور باصلاحیت…
Read More...
Read More...
میری ڈانس ویڈیو سے شوہر اور سسرالیوں کو مسئلہ نہیں، لوگوں کو پتا نہیں کیوں ہے؛ اداکارہ
لاہور۔ابھرتی ہوئی اداکارہ ریحام رفیق نے حالیہ انٹرویو میں اپنے رقص کی ویڈیو پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا ہے۔
ریحام رفیق نے کہا کہ میرے رقص سے نہ تو شوہر اور نہ ہی سسرال والوں کو کوئی مسئلہ ہے لیکن پتا نہیں لوگ اسے مسئلہ کیوں بنا رہے…
Read More...
Read More...
میری زندگی، میری مرضی؛ علیزے شاہ کا مختصر لباس پہننے پر جواب
لاہور۔اپنے بے باک خیالات اور لباس کے انتخاب کے لیے مشہور ابھرتی ہوئی ماڈل اور اداکارہ علیزے شاہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔
انسٹاگرام پر 43 لاکھ فالوورز رکھنے والی علیزے شاہ کو اپنے مختلف لائف اسٹائل اور بے باک انداز کے باعث…
Read More...
Read More...
قربانی کے جانور کی قیمت اور آئی فون؛ نعمان اعجاز تنقید کی زد میں آگئے
لاہور۔قربانی کے جانوروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان پاکستان کے معروف اور سینیئر اداکار نعمان اعجاز اس سے متعلق اپنی ایک پوسٹ پر تنقید کی زد میں آگئے۔
اداکارنعمان اعجاز نے اس قبل بھی ایک پوسٹ کی تھی جس میں انھوں نے ایک مرغی کی تصویر…
Read More...
Read More...
ہمایوں سعید کی بیوی سے ایسی فرمائش کہ ماہرہ خان بھی دنگ رہ گئیں
دبئی ۔پاکستانی فلم انڈسٹری کے مقبول ترین اداکارہمایوں سعید نےایک انٹرویو میں ایسا شوخ جواب دے دیا کہ ماہرہ خان بھی حیران رہ گئیں۔
فلم کی پروموشن کے سلسلے میں ہمایوں اور ماہرہ مختلف میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔…
Read More...
Read More...
جی جی اور بیلا حدید کی ایک اور بہن منظرِ عام پر آگئی
لاس اینجلس۔معروف امریکی سپر ماڈلز جی جی حدید اور بیلا حدید نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی ایک 23 سالہ سوتیلی بہن، ایڈن نکس، بھی موجود ہے، جس کے بارے میں اس سے قبل عوامی طور پر کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں تھیں۔
بین الاقوامی میڈیا…
Read More...
Read More...
یونیسف کی ’چائلڈ میرج‘ کیخلاف آگاہی مہم، صبا قمر میدان میں آگئیں
اسلام آباد۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے پاکستان میں بچوں کی شادیوں کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے۔
اس آگاہی مہم کے لیے یونیسف کی نیشنل ایمبیسیڈر برائے حقوقِ اطفال، معروف اداکارہ صبا قمر نے ایک…
Read More...
Read More...
کیا ایمن منیب کے ہاں تیسرا مہمان آنے والا ہے؟
لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ ایمن خان کے حوالے سے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ مرکوز ہو گئی ہے، جہاں سوشل میڈیا پر اُن کے تیسرے بچے کی متوقع آمد کی چہ مگوئیاں زور پکڑ رہی ہیں۔
چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر شوبز کی…
Read More...
Read More...