Browsing Category
شوبز
حنا الطاف نے عوام سے تماشائی بننے والے بھارتی فنکاروں کو اَن فالو کرنے کی گزارش کردی
پاکستانی اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی فنکاروں کو سوشل میڈیا پر اَن فالو اور اَن سبسکرائب کریں۔
اپنے انسٹاگرام پیغام میں حنا نے بغیر کسی کا نام لیے بھارتی…
Read More...
Read More...
دو سال کی ڈیٹنگ کے بعد کائلی جینر اور تیموتھی شالامی نے اپنے تعلق کو ریڈ کارپٹ آفیشل بنا دیا
لاس اینجلس۔امریکی سوشل میڈیا آئیکون کائلی جینر اور ہالی ووڈ اداکار تیموتھی شالامی نے دو سالہ تعلق کے بعد بالآخر اپنے رومانوی رشتے کو عوامی سطح پر تسلیم کرتے ہوئے ریڈ کارپٹ پر باضابطہ ظہور کیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، دونوں…
Read More...
Read More...
اسلام قبول کرنے والے کورین گلوکار کم داؤد کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
اسلام آباد۔حال ہی میں دائرۂ اسلام میں داخل ہونے والے جنوبی کوریا کے مشہور گلوکار کم داؤد نے بھارت کی جانب سے کیے گئے بزدلانہ حملوں کے بعد پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے معروف فنکار کم داؤد نے حالیہ…
Read More...
Read More...
بھارتی فلموں پر پابندی عائد! جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند
اسلام آباد۔خطے میں جاری کشیدہ حالات اور حالیہ جنگی تنازعے کے پیش نظر پاکستان نے بھارتی فلموں کو نمائش کی اجازت دینے کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، پاکستانی حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر…
Read More...
Read More...
فنکاروں کی پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی، بھارت کو مؤثر جواب پر زبردست خراج تحسین
اسلام آباد ۔بھارت نے ایک بار پھر رات کی تاریکی میں بزدلانہ حرکت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی فضائی حدود سے پاکستان کے مختلف علاقوں پر بلااشتعال میزائل حملے کیے۔ اس جارحیت کے جواب میں پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے پانچ جنگی…
Read More...
Read More...
یوٹیوبر رجب بٹ پاکستان واپس لوٹ آئے، اہل خانہ سے ملاقات کی جذباتی ویڈیو وائرل
لاہور۔پاکستان کے مقبول یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کریئیٹر رجب بٹ 45 روز بعد خاموشی سے وطن واپس آ گئے، جہاں ان کی اپنے اہل خانہ سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں مذہبی معاملے پر پیدا ہونے والے تنازع کے باعث رجب بٹ کو شدید…
Read More...
Read More...
ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی رومانٹک کامیڈی فلم کا ٹریلر جاری
لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان اور سپر اسٹار ہمایوں سعید کی نئی رومانوی فلم "لو گُرو" کا ٹریلر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔
فلم بینوں کے لیے یہ ایک خوش آئند خبر ہے کہ ماہرہ اور ہمایوں ایک مرتبہ پھر سلور اسکرین پر ساتھ نظر…
Read More...
Read More...
ہالی ووڈ اسٹار کا قرآن مجید پڑھنے اور آیات پر غور کرنے کا انکشاف
اسلام آباد ۔نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ’یو‘ میں جو گولڈبرگ کا کردار نبھانے والے ہالی ووڈ اداکار پین بیجلی نے حالیہ انٹرویو میں اپنی روحانی زندگی کے حوالے سے چشم کشا باتیں شیئر کی ہیں، جنہوں نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔
امریکی جریدے …
Read More...
Read More...
’’صرف لڑکیوں سے دوستی کرتی ہوں‘‘؛ رومیسہ خان نے لڑکوں سے دور رہنے کی وجہ بتادی
نئی نسل کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا پر مقبول کانٹینٹ کری ایٹر رومیسہ خان نے اپنی ذاتی اور سماجی زندگی سے متعلق ایک دلچسپ بات کا انکشاف کیا ہے کہ وہ اب صرف لڑکیوں کو ہی دوستی کے لیے ترجیح دیتی ہیں۔
’چاند تارہ‘ اور ’حادثہ‘ جیسے معروف…
Read More...
Read More...
فلم “مغلِ اعظم” کا شاہکار نغمہ — ’پیار کیا تو ڈرنا کیا‘ آج بھی دلوں پر راج کرتا ہے
بالی وڈ کی کلاسیکی فلم مغلِ اعظم، جو 1960 میں ریلیز ہوئی، آج بھی بھارتی سینما کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ فلم اپنے جاندار مکالموں، دل چھو لینے والے نغمات اور یادگار مناظر کے باعث مداحوں کے دلوں پر نقش ہو چکی ہے۔…
Read More...
Read More...