The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

کانز فلم فیسٹیول؛ 350 سے زائد ہالی ووڈ ستاروں کا غزہ میں نسل کشی کیخلاف کھلا خط

لاس اینجلس۔ہالی ووڈ اداکاروں اور فلمی دنیا کی 350 شخصیات نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک کھلا خط لکھا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانز فلم فیسٹیول کے آغاز سے ایک دن قبل جاری کیے گئے اس مشترکہ کھلے…
Read More...

76 سالہ فرانسیسی اداکار کو 2 خواتین کیساتھ جنسی ہراسانی پر قید کی سزا

میکسیکو۔فرانسیسی عدالت نے عالمی شہرت یافتہ اداکار جیرار دیپارڈیو کو جنسی ہراسانی کا مجرم قرار دیتے ہوئے قید کی سزا سنادی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے عالمی شہرت یافتہ اداکار جیرار دیپارڈیو کو دو خواتین کے ساتھ جنسی …
Read More...

کانز فلم فیسٹیول میں عریاں لباس پہننے پر پابندی عائد

لاس اینجلس۔کانز فلم فیسٹیول نے رواں سال اپنی ریڈ کارپٹ پالیسی میں واضح تبدیلیاں کرتے ہوئے مکمل برہنگی اور غیر معمولی حد تک پُرآرائش یا بڑے سائز کے ملبوسات پر پابندی لگا دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام 2022 میں ایک…
Read More...

سیلینا گومز کی کمپنی مالی بحران کا شکار، ملازمین کو عدم ادائیگی کے بعد فارغ کرنے لگے

لاس اینجلس۔معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز اپنی ذہنی صحت کے فروغ کے لیے قائم کردہ کمپنی ’ونڈر مائنڈ‘ کو درپیش مالی مسائل کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں۔ امریکی جریدے فوربز کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی کو…
Read More...

شوہر کے دوسری عورت کیساتھ تعلقات تھے، اداکارہ ثمن انصاری

لاہور۔سینئر اداکارہ اور ٹی وی میزبان ثمن انصاری نے ایک انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ثمن انصاری نے بتایا کہ ان کی پہلی شادی 16 سال چلی تھی۔ شوہر نے طلاق کے فوری بعد ہی دوسری شادی کرلی تھی۔ اداکارہ نے…
Read More...

ہالی ووڈ کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار جانی ڈیپ مالی بحران کا شکار کیسے ہوگئے؟

لاس اینجس۔ہالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے کیلئے مشہور پائریٹس آف دی کیریبین اسٹار جانی ڈیپ مالی بحران کا شکار ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک دور تھا جب جانی ڈیپ ہالی ووڈ کے کامیاب ترین اداکاروں میں شمار ہوتے تھے۔…
Read More...

بنیان مرصوص پر فلم بنانے کا عندیہ، اورنگزیب احمد کا کردار کون نبھائے گا؟

لاہور۔معروف پاکستانی ہدایتکار نبیل قریشی کا آپریشن بنیان مرصوص پر فلم بنانے کا عندیہ دے دیا۔ ہدایتکار نبیل قریشی نے عندیہ دیا ہے کہ وہ پاک فضائیہ کے حالیہ دفاعی آپریشن “بنیان مرصوص” اور اس میں اہم کردار ادا کرنے والے ایئر وائس…
Read More...

منشا پاشا نے جبران ناصر سے دوسری شادی پر لب کشائی کردی

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ منشا پاشا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے۔ احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنی پہلی ناکام شادی اور جبران ناصر سے…
Read More...

اداکارہ صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید نے  اپنی زندگی کی ایک خوبصورت خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے کہ وہ ماں بننے والی ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر بچپن کی چند یادگار تصاویر پوسٹ کیں، جن میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ…
Read More...

امبر ہیرڈ کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

لاس اینجلس۔ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور جانی ڈیپ کی سابقہ شریک حیات، امبر ہیرڈ نے   اپنے پرستاروں کے ساتھ ایک خوشی کی خبر شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پُرجوش اور جذباتی پیغام کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ جڑواں بچوں کی ماں بن…
Read More...