The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

سارہ خان کے ’اینٹی فیمینزم‘ خیالات نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

لاہور۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ سارہ خان نے ایک تازہ انٹرویو میں ایسا بیان دے دیا ہے جس نے انٹرنیٹ پر بحث چھیڑ دی ہے۔ اپنی خوبصورتی، باصلاحیت اداکاری اور شوہر فلک شبیر کے ساتھ محبت بھری تصویروں کےلیے مشہور سارہ خان نے اس بار خبروں…
Read More...

’’پہلے خود کو سنوارو، پھر محبت میں پڑو‘‘؛ انمول بلوچ کا مداحوں کو مشورہ

لاہور۔پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ انمول بلوچ نے اپنے مداحوں کو محبت اور رشتوں سے متعلق اہم مشورے سے نوازا ہے۔ حال ہی میں انمول بلوچ نے ایک شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی، کیریئر اور مستقبل کے بارے میں بات کی۔ ان دنوں ان کی…
Read More...

پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم ’’گلاس ورکر‘‘ کی امریکی سینما گھروں میں نمائش

اسلام آباد۔پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم ’’گلاس ورکر‘‘ نے امریکا کے سینما گھروں میں اپنی نمائش کا آغاز کردیا ہے۔ یہ فلم نہ صرف پاکستانی اینیمیشن انڈسٹری کے لیے ایک سنگ میل ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی پاکستانی…
Read More...

فنکاروں کی حب الوطنی پر شک کرنا بی جے پی جیسے انتہاپسندوں کا کام ہے، فائزہ حسن

اسلام آباد ۔مشہور اداکارہ فائزہ حسن نے پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے تناظر میں فنکاروں پر بلاوجہ تنقید کرنے والوں کے رویے کو افسوسناک اور نقصان دہ قرار دیا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں فائزہ حسن نے کہا کہ حالیہ دنوں میں…
Read More...

نیٹ فلکس کے مقبول شو "ویڈنزڈے” کا سیزن 2 کے ریلیز ہونے کی تاریخ سامنے آگئی

لاس اینجلس ۔نیٹ فلکس کے مشہور سپرنیچرل سیریز "ویڈنزڈے" کا دوسرا سیزن مداحوں کے لیے خوشخبری لے کر آ رہا ہے۔ نیٹ فلکس نے تصدیق کی ہے کہ "ویڈنزڈے" سیزن 2 کو دو حصوں میں ریلیز کیا جائے گا۔ پہلا حصہ 6 اگست جبکہ دوسرا حصہ 3 ستمبر 2025 کو پلیٹ…
Read More...

مقابلہ حسن میں صرف لڑکی کی خوبصورتی نہیں دیکھی جاتی؛ اریج چودھری

لاہور۔مس پاکستان ورلڈ اریج چودھری نے مقابلہ حسن میں انتخاب کے طریقہ کار سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ایک انٹرویو میں خود پر ہونے والی تنقید کو خندہ پیشانی سے قبول کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی زبان کو روکا نہیں جا سکتا۔ ہر ایک کی…
Read More...

جنگ پسند نہیں ،ہم تو محبت کے سفیر ہیں،عتیقہ اوڈھو

لاہورپاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے ہمیں جنگیں پسند نہیں ،ہم تو صرف محبت کے سفیر ہیں، بھارت کو بغیر تحقیقات کے پاکستان پر الزام تراشی نہیں کرنی چاہیے تھی۔ عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ جب ڈاکٹر یا وکیل کسی دوسرے ملک میں…
Read More...

نور بخاری اور عون چودھری کے ہاں بیٹی کی پیدائش

لاہور۔پاکستان شوبز کی سابقہ اداکارہ و میزبان نور بخاری اور عون چوہدھری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ شوبز کو خیرباد کہنے والی اداکارہ نور بخاری نے انسٹاگرام پر نومولود کے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا ہے۔…
Read More...

فضا علی کو شو میں بولڈ لباس پہننے پر کڑی تنقید کا سامنا

لاہورپاکستان شوبز کی اداکارہ و میزبان فضا کو ان کے مارننگ شو میں بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ فضا علی حال ہی میں اپنے لائیو مارننگ شو میں پہنے گئے بولڈ لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئیں…
Read More...

تزئین حسین کی دوسرے شوہر سے ملاقات، محبت اور پھر شادی کی دلچسپ روداد

لاہور۔لیجنڈری مرحوم اداکار طلعت حسین کی بیٹی تزئین نے حال ہی میں دوسری شادی کی ہے اور ایک انٹرویو میں اس بارے میں دلچسپ روداد سنائی ہے۔ تزئین حسین جو کہ اداکاری کے شعبے میں کافی شہرت رکھتی ہیں نے دوسری شادی ایک بینکار سے کی ہے۔ اپنے…
Read More...