Browsing Category
کھیل
لاہور قلندرز اپنا پہلا میچ جیتنے میں کامیاب
راولپنڈی(یو این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے دی، رواں ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز کی یہ پہلی کامیابی ہے۔
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام…
Read More...
Read More...
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دیدی
راولپنڈی(یو این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں 197 رنز کے جواب میں پشاور زلمی 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر…
Read More...
Read More...
ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے ہرادیا
کراچی(یو این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 19 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے ہرادیا۔
نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے 189 رنز کے جواب میں کراچی کنگز 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے…
Read More...
Read More...
ہفتہ کو ہونیوالے دونوں میچز بارش کے سبب منسوخ
راولپنڈی(یو این آئی) پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج ہونے والے دونوں میچز بارش کی نذر ہوگئے۔
پہلے روز شیڈول کے مطابق دونوں میچز بارش کی وجہ سے نہ ہوسکے۔ گزشتہ روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا میچ پشاور زلمی اور لاہور…
Read More...
Read More...
فرانس کے مشہور فٹبالر پال پوگبا پرڈوپنگ کا الزام، 4 سال کی پابندی عائد
روم، اٹلی(یو این آئی) اٹلی کے فٹ بال کلب اور فرانس کے قومی کھلاڑی پال پوگبا پر ڈوپنگ مثبت آنے پر 4 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے میڈیا نے بتایا کہ پوگبا پر ڈوپنگ کے جرم میں رواں سیزن کے شروع میں 4 سال کے…
Read More...
Read More...
پی ایس ایل: اسلام آباد کے ہاتھوں کراچی کنگز ہوم گراؤنڈ پر ہار گئی
کراچی(یو این آئی) اپاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 165 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر…
Read More...
Read More...
دفاعی چیمپیئن قلندرز کو لگاتارچھٹی شکست، سلطانز 60رنز سے کامیاب
لاہور(یو این آئی) پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 60 رنز سے شکست دے دی۔
لاہور میں منگل کو کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے 214 رنز کے جواب میں لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 17 اوورز میں 154 رنز پر…
Read More...
Read More...
پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی
لاہور(یو این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے ہرادیا۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں 202 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے…
Read More...
Read More...
لاہور قلندرز اپنا پانچواں میچ بھی ہار گئی، زلمی 8 رنز سے کامیاب
لاہور(یو این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 12 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 8 رنز سے شکست دے دی۔
قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے 212 رنز کے تعاقب میں لاہور قلندرز 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز…
Read More...
Read More...
پشاورزلمی نے پی ایس ایل کے 9 ویں میچ میں ملتان سلطانز کو 5 رنز سے شکست دے دی ،
ملتان ( یو این آئی):پشاورزلمی نے پی ایس ایل کے 9 ویں میچ میں ملتان سلطانز کو 5 رنز سے شکست دیتے ہوئے کامیابی سمیت لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کی جانب سے دیئے گئے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 174 رنز بنا کر…
Read More...
Read More...