Browsing Category
کھیل
انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش
ممبئی(یو این آئی)بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
ویرات کوہلی نے انسٹاگرام پر اعلان لگاتے ہوئے مداحوں کو اطلاع دی کہ 15 فروری کو ان کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا ہے۔
کرکٹر کے مطابق…
Read More...
Read More...
پاکستان سپر لیگ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی اور ملتان سطان نے کراچی کنگز کو شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو با آسانی 16 رنز سے شکست دے دی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 190 رنز بنا سکی، بابر 68 رنز بناکر…
Read More...
Read More...
پی ایس ایل 9 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست
لاہور(یو این آئی): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت…
Read More...
Read More...
بھارتی کرکٹ بورڈ سارو گنگولی کا موبائل فون گھر سے چوری ہو گیا۔
نئی دلی(یو این آئی):سابق بھارتی کپتان اور سابق صدر بھارتی کرکٹ بورڈ سارو گنگولی کا موبائل فون گھر سے چوری ہو گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کا فون کولکتہ میں گھر سے چوری ہوا جس کی رپورٹ انہوں نے پولیس میں درج…
Read More...
Read More...
سندھ پریمیئر لیگ کے پہلے ایڈیشن کا آغاز
کراچی(یو این آئی) سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کے پہلے ایڈیشن کا نیشنل اسٹیڈیم میں آغاز ہوگیا۔نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں افتتاحی میچ میں کراچی غازیز اور حیدرآباد بہادرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں۔ قبل ازیں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں…
Read More...
Read More...
انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے دوسرا میچ بھی جیت لیا
ایسٹ لندن(یو این آئی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے دوسری کامیابی اپنے نام کرلی۔
ساؤتھ افریقہ کے شہر ایسٹ لندن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیپال کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔ گروپ ڈی میں پاکستان 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر…
Read More...
Read More...
پاکستان ہاکی ٹیم پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی نہ کرسکی
اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان ہاکی ٹیم نے بارہ سال بعد اولمپکس میں رسائی پانے کا سنہری موقع گنوادیا۔
نیوزی لینڈ نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان 2-3 سے شکست دیکر ایونٹ میں براؤنز میڈل حاصل کرلیا۔
پاکستان ہاکی ٹیم نے عمدہ کھیل کا…
Read More...
Read More...
شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی
لاہور (یو این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راونڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔
صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔ پوسٹ کے کیپشن میں 'الحمداللہ'…
Read More...
Read More...
پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست ۔
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی۔
کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 159 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 3 وکٹ پر 18.1 اوورز میں حاصل کرلیا۔
آج کے میچ کے لیے نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے…
Read More...
Read More...
تیسرے ٹی۔20 میں بھی پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست۔
ڈونیڈن(یو این آئی): نیوزی لینڈ نے مسلسل تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کر فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم نے تیسرے ٹی۔20 میں 45 رنز سے کامیابی حاصل کی ۔
نیوزی لینڈ کے شہر ڈنیڈن میں جاری پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی…
Read More...
Read More...