The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بنگلادیش کو  بھارت کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست ۔

دوبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بنگلادیش کو  بھارت کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست ۔ بھارت نے 229 رنز کا ہدف 46.3 اوورز میں محض چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، شبمن گل 101 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔ کپتان روہت شرما  41 رنز…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دیدی

کراچی۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے ہرا دیا۔ کیویز کے دیے گئے 321 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 260 رنز پر ہی محدود رہ گئی۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے میں…
Read More...

چمپئینز ٹرافی؛ افتتاحی تقریب کیلئے پاک فضائیہ کے طیاروں کی فضائی مشقیں

کراچی ۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کیلئے افتتاحی تقریب کا انعقاد طے ہے، جس کیلئے پاک فضائیہ کے طیاروں کی فضائی مشقیں جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 19 فروری کو ہونے والی افتتاحی تقریب میں پاک فضائیہ کے طیارے شو کا حصہ…
Read More...

پاکستان کو فائنل میں 5 وکٹوں سے شکست، سہ ملکی کرکٹ سیریز نیوزی لینڈ نے جیت لی

لاہور۔نیوزی لینڈ نے سہ فریقی کرکٹ سیریز کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ کیویز نے 243 رنز کا ہدف 45.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر مکمل کر لیا۔ ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ صرف 5 کے مجموعی…
Read More...

سہ ملکی سیریز: جنوبی افریقا کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

سہ فریقی سیریز کے تیسرے مقابلے میں پاکستان نے 353 رنز کا تاریخی ہدف عبور کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو سات وکٹوں سے زیر کر کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ کراچی میں منعقدہ اس میچ میں قومی ٹیم نے 49 اوورز میں صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف مکمل کر لیا،…
Read More...

چمپیئنز ٹرافی کی تاریخ کے ٹاپ 10 بلے باز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام چمپیئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد پاکستان میں ہونے جا رہا ہے، جس کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ لاہور کا قذافی اسٹیڈیم اور کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم جدید بین الاقوامی معیار کے مطابق…
Read More...

کراچی: نو تعمیر شدہ نیشنل اسٹیڈیم کا رنگا رنگ افتتاح

کراچی ۔چیمپئنز ٹرافی کے شاندار انعقاد کی تیاریوں کے تحت تزئین و آرائش اور تعمیر کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کا باوقار افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، میئر…
Read More...

روہت شرما نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا، شاہد آفریدی بدستور سرفہرست

بھارت کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز روہت شرما نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے کرس گیل کا چھکوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اس کارکردگی کے ساتھ چمپیئنز ٹرافی سے قبل دیگر ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔…
Read More...

سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ،نیوزی لینڈ نے 78 رنز سے جیت لیا،

لاہور:  سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے دی۔ قبل ازیں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مہمان ٹیم کے ول ینگ اور رچن رویندرا نے اننگز کا آغاز کیا، شاہین آفریدی…
Read More...

پی ٹی آئی کو دوبارہ 9 مئی اور 26 نومبر کی اجازت نہیں دیں گے، خواجہ آصف

سیالکوٹ۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں بین الاقوامی ایونٹ چیمپئنز ٹرافی منعقد ہونے جا رہی ہے، اس لیے 9 مئی اور 26 نومبر جیسے واقعات کو دہرائے جانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ سیالکوٹ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
Read More...