The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

ارشد ندیم کا ایک اور تاریخی کارنامہ،اولمپکس کے بعد ایشین چیمپئن بھی بن گئے

اسلام آباد پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیت کر ایک اور تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے 86.40 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ارشد ندیم اب نہ صرف اولمپکس کے…
Read More...

بابر اعظم سڑک پر فینز سے اُلجھ پڑے،ویڈیو وائرل

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی مداحوں سے الجھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہرے رنگ کی شرٹ اور نیلی جینز میں موجود بابر اعظم سڑک پر چند لوگوں کے درمیان ایک شخص سے کچھ کہہ رہے ہیں…
Read More...

اپنی حدود میں رہیں! کامران اکمل کی بابراعظم کے والد کو وارننگ

لاہور۔قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سابق کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کو اپنی حدود میں رہنے کا مشورہ دیدیا۔ حالیہ پوڈکاسٹ میں سابق کرکٹر کامران اکمل نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 انٹرنیشنلز ڈراپ کرنے سے متعلق…
Read More...

نیشنز کپ؛ ہاکی ٹیم کی سلیکشن کا ذمہ ہیڈکوچ کے سپرد

لاہور۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں قومی ٹیم کی سلیکشن کی ذمہ داری ہیڈ کوچ اولمپین طاہر زمان کے سپرد کردی۔  پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق حسین بگٹی نے ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں 15 جون تا 21 جون…
Read More...

جان سینا ریسلنگ کیوں چھوڑ رہے ہیں؟

لندن ۔ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے معروف ریسلر جان سینا نے 2025 کے آخر میں رِنگ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔  پاکستان سمیت عالمی شہرت یافتہ ریسلر و اداکار جان سینا نے یہ اعلان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں منی ان دی بینک ایونٹ…
Read More...

پاکستان نے 2024 سے ابتک ٹی20 انٹرنیشنلز میں 10 اوپننگ پیئرز بدل ڈالے

لاہور۔پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے سال 2024 کے دوران اب تک 33 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں، جن میں ٹیم مینجمنٹ نے 10 مرتبہ اوپننگ جوڑی میں رد و بدل کرتے ہوئے نئی شراکتیں آزمانے کی کوشش کی۔ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں خراب کارکردگی کے بعد ٹیم…
Read More...

حسن علی کی والدہ سے ڈکیتی، ملزمان 2 لاکھ سے زائد کی رقم لے اڑے

گوجرانوالہ۔پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ میں قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ سے ڈکیتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ کرکٹر حسن علی کے بھائی خرم نے بتایا کہ  والدہ بازار جارہی تھیں کہ اس دوران ڈاکو والدہ سے پرس چھین کر فرار ہوگئے، پرس میں…
Read More...

پاکستان بنگلہ دیش ٹی20 سیریز: میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

لاہور: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آئندہ تین میچوں پر مشتمل ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔سیریز کے تمام میچز  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔سیریز کا پہلا میچ 28 مئی بروز بدھ کو کھیلا جائے…
Read More...

رونالڈو نے النصر چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، مبہم پوسٹ پر مداح حیران

لندن۔پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب النصر سے ممکنہ علیحدگی کا عندیہ دیتے ہوئے ایک مبہم پیغام شیئر کیا ہے، جس نے مداحوں اور فٹبال حلقوں میں چہ میگوئیاں شروع کر دی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر…
Read More...

سعد منور شمالی سمت سے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

کھٹمنڈو: پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے ماؤنٹ ایورسٹ کو شمالی سمت سے سر کر کے نئی تاریخ رقم کر دی پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے دنیا کی بلند ترین چوٹی، ماؤنٹ ایورسٹ (8,848 میٹر)، کو شمالی راستے سے کامیابی کے ساتھ سر کر کے ایک نیا…
Read More...