The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

 کرکٹ کے بعد ڈیوس کپ کے میچز کے پاکستان میں انعقاد کے خلاف بھی بھارتی سازشیں۔

 اسلام آباد(یو این آئی ):بھارت کی بیمار ذہنیت کی مودی حکومت کی خباصتیں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں کرکٹ کے بعد  اس نے ڈیوس کپ 2024 کے فروری میں ہونے والے میچز کی میزبانی کی راہ میں رکاوٹ ببنے کی کوششوں کا آغاز کرتے ہوئےان میچز کی میزبانی…
Read More...

دورہ نیوزی لینڈ: پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کیلئے17رکنی سکواڈ کا اعلان

لاہور(یو این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا، جس میں شاہین شاہ آفریدی کو بطور کپتان…
Read More...

نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کو تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست

کرائسٹ چرچ(یو این آئی): پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…
Read More...

آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز کی بڑی شکست دیدی

پرتھ(یو این آئی)پرتھ ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو میزبان آسٹریلیا کے ہاتھوں 360 رنز کی بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا، 450 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 89 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے بیٹنگ شروع کی تو دو رنز پر پہلی وکٹ…
Read More...

ٹیسٹ کا تیسرا دن؛ آسٹریلیا کی پاکستان پر 300 رنز کی برتری

پرتھ(یو این آئی)پرتھ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے اختتام پر آسٹریلیا کو پاکستان پر 300 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنالیے۔ عثمان خواجہ 34 اور اسٹیون…
Read More...

انڈر19ایشیا کپ ،پاکستان، افغانستان کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دبئی(یو این آئی) انڈر19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان افغانستان کو 83 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان انڈر19 ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی ہے۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم نیپال کو 7 اور انڈیا کو 8 وکٹوں سے ہراچکی ہے…
Read More...

حکومت کرکٹ کی بہتری کیلئے ہرممکن تعاون کرے گی، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(یو این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت پاکستان کرکٹ بورڈ کے امور کے حوالے سے اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔…
Read More...

ابرار احمد چار روزہ میچ میں انجری کا شکار ہوگئے

کینبرا(یو این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ آسٹریلیا میںپرائم منسٹرالیون کے خلاف چار روزہ میچ کے تیسرے روز اسپنر نے 8 اوورز کے بعد دائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کی،…
Read More...

آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ مقرر

اسلام آبا د(یو این آئی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر،ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل نائن کے لئے سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوچ مقرر کیا ہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق آسٹریلوی…
Read More...

حکومت کا جان شیر خان اور ان کی اہلیہ کیلئے ماہانہ ایک لاکھ امداد کا اعلان

پشاور(یو این آئی) نگران حکومت نے اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان اور اُن کی اہلیہ کے علاج کیلئے ماہانہ ایک لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا حکومت کا کہنا ہے کہ جان شیر خان اور ان کی اہلیہ کے علاج کے لیے تاحیات امداد دی جائے گی، جان…
Read More...