The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

جنت مرزا کا کس بات پر خوف کا انکشاف

لاہور۔پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے حال ہی میں اپنے بارے میں چند حیران کن انکشافات کیے۔ یوٹیوب کے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جنت مرزا نے بتایا کہ ان کے ننھیال کا خاندان جاپان میں رہتا ہے، جس کی وجہ سے ان کا جاپان…
Read More...

بابراعظم کی ٹی 20 اور ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی، محمد رضوان کی تنزلی

آئی سی سی کی ہفتہ وار رینکنگ کے مطابق پاکستانی کرکٹر بابراعظم نے اپنی ٹی 20 اور ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی کی ہے۔ لاہور۔بابراعظم نے ٹی 20 رینکنگ میں ایک درجہ ترقی کی ہے اور وہ اب چھٹے نمبر پر پہنچ گئے ہیں، جب کہ محمد رضوان دو درجے تنزلی کے…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی سمیت 2024-27 تک ایونٹس ہائبرڈ ماڈل پر ہوں گے،آئی سی سی کا اعلان

لندن۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے  اعلان  کیا ہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی سمیت 2024 سے 2027 تک ہونے والے تمام بڑے کرکٹ ٹورنامنٹس ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلے جائیں گے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے…
Read More...

عائشہ آفریدی کی شاہد آفریدی سے تعلق کی خبروں کی تردید

لاہور۔پاکستانی اداکارہ عائشہ آفریدی نے حالیہ انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے کسی بھی قسم کے تعلق کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ ایک مقامی چینل کے شو میں بطور مہمان شرکت کے دوران میزبان ایاز سموں نے عائشہ سے…
Read More...

فیفا ایوارڈز 2024: فٹ بال کی دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کو اعزازات سے نوازا گیا

فیفا ایوارڈز 2024 کی تقریب میں فٹ بال کی دنیا کے بہترین کھلاڑیوں اور کارناموں کا جشن منایا گیا، اور اس سال مختلف کیٹیگریز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔ بہترین مرد فٹ بالر کا ایوارڈ برازیل اور ریال…
Read More...

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کی آخری اوور میں فتح

پارل۔پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ سے شکست دیکر سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا ، پاکستانی ٹیم نے 240 رنز کا ہدف سنسنی خیز مقابلےکے بعد آخری اوور کی تیسری بال پر 7 وکٹ کھو کر حاصل کرلیا۔ بیٹنگ کی خاص بات صائم ایوب کے 109 رنز…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی؛ راولپنڈی اسٹیڈیم کے میچز سے محروم ہونے کا امکان

راولپنڈی ۔چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے براڈکاسٹرز کی اعتراضات کی وجہ سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچز پر خطرے کے سائے منڈلانے لگے ہیں۔ میڈیا کی اطلاعات کے مطابق، چیمپئینز ٹرافی کے لیے راولپنڈی میں میچز نہ ہو سکیں گے…
Read More...

برازیل کے لیجنڈری فٹبالر ‘رونالڈو’ نے واپسی کا عندیہ دیدیا

براسیلیا۔برازیل کے معروف فٹبالر رونالڈو ملکی فٹبال کنفیڈریشن (سی بی ایف) کے صدر کے عہدے کے لیے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ 2026 میں موجودہ صدر ایڈنالڈو روڈریگز کی جگہ لینے کے لیے وہ سی بی ایف کے انتخابات میں امیدوار ہوں گے۔ انہوں…
Read More...

قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں آرمی کی ٹیم نے میدان مار لیا

اسلام آباد۔قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ 2024 میں آرمی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیرِ اہتمام یہ مقابلے لاہور میں منعقد ہوئے، جہاں آرمی ٹیم…
Read More...

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں پھر توسیع

لاہور۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات کی نگرانی کے لیے قائم نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی ہے۔ ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی اس کمیٹی کی مدت کل ختم ہو چکی تھی، لیکن…
Read More...