Browsing Category
کھیل
بھارت نے لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی بند کردی
نئی دہلی ۔بھارت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ٹیم لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی لگا دی ہے۔
لاہور قلندرز نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی حکام نے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک بھارتی صارفین کی رسائی روک دی ہے،…
Read More...
Read More...
پُراسرار خاتون کیساتھ شیکھر دھون کے تعلقات کی خبریں سچ ثابت ہوئیں
نئی دہلی ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوران ایک پراسرار خاتون کے ساتھ نظر آنے والے سابق بھارتی اوپنر شیکھر دھون کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں نے اب حقیقت کا روپ دھار لیا ہے۔
بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق، جس غیر ملکی خاتون کے ساتھ…
Read More...
Read More...
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندرز میچ بغیر نتیجہ ختم
لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے تحت لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جانے والا مقابلہ بارش کی نذر ہو گیا۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ ٹورنامنٹ کے 21ویں میچ میں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے پہلے…
Read More...
Read More...
پہلگام واقعہ؛ بھارت کو سچ ہضم نہ ہوا! آفریدی کا بھی یوٹیوب بلاک کردیا
اسلام آباد ۔پہلگام سانحے پر پردہ ڈالنے اور پاکستان پر الزام تراشی کے بعد بھارت نے شاہد آفریدی سمیت کئی پاکستانی یوٹیوبرز کے چینلز بند کر دیے
پہلگام واقعے میں اپنی ناکامی سے توجہ ہٹانے اور پاکستان کو موردِ الزام ٹھہرانے کے بعد، بھارت نے…
Read More...
Read More...
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دیدی
لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔
لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 19 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 210 رنز کے تعاقب میں 121 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔…
Read More...
Read More...
نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل، 7 مئی سے آغاز
لاہور: نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ٹورنامنٹ میں 5 ٹیموں کے درمیان جوڑ پڑے گا۔
خواتین کھلاڑیوں کے لئے فٹنس ٹیسٹنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، 7 بڑے شہروں میں 100 سے زائد خواتین کھلاڑیوں نے فنٹس ٹیسٹنگ…
Read More...
Read More...
شاہد آفریدی پاک فوج کی وردی پہنے واہگہ بارڈر پہنچ گئے
لاہور۔پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی مقبوضہ کشمیر میں پہلگام واقعے کے بعد پاک فوج کی وردی پہنے واہگہ بارڈر پر پہچ گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
شاہد آفریدی نے ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی…
Read More...
Read More...
پہلگام واقعہ؛ کنیریا کے بعد دھون بھی آفریدی کیخلاف میدان میں اُتر گئے
نئی دہلی۔قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ایک بیان دانش کنیریا کے بعد سابق بھارتی اوپنر شیکھر دھون کو بھی مرچیں لگا گیا۔
پہلگام واقعہ پر بھارتی فوج کی ناکامی پر سوال اٹھاتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ “وہاں پر…
Read More...
Read More...
شاہد آفریدی کے پہلگام واقعے سے متعلق بیان پر دانش کنیریا تلملا اٹھے
لاہور۔پاکستان کے سابق کرکٹر دانش کنیریا نے ایک بار پھر پاکستان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہد آفریدی پر بے بنیاد الزامات لگادیئے۔
دانش کنیریا پاکستان میں نام کمانے اور پیسہ بنانے کے بعد اب بیرون ملک منتقل ہوگئے ہیں اور اکثر پاکستان کے…
Read More...
Read More...
انوشکا سے پہلی ملاقات؛ ویرات کوہلی نے خود کو ’’احمق‘‘ کیوں محسوس کیا؟
نئی دہلی ۔آج دنیا انہیں ’’پرفیکٹ جوڑی‘‘ کے طور پر جانتی ہے، مگر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی کہانی کا آغاز حیرت انگیز طور پر ایک نہایت عجیب لمحے سے ہوا تھا۔ کرکٹ کے ہیرو اور فلمی دنیا کی حسین اداکارہ پہلی بار ایک کمرشل شوٹ کے دوران ملے،…
Read More...
Read More...