The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی نہ کرسکی

اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان ہاکی ٹیم نے بارہ سال بعد اولمپکس میں رسائی پانے کا سنہری موقع گنوادیا۔ نیوزی لینڈ نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان 2-3 سے شکست دیکر ایونٹ میں براؤنز میڈل حاصل کرلیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے عمدہ کھیل کا…
Read More...

شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی

لاہور (یو این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راونڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔ پوسٹ کے کیپشن میں 'الحمداللہ'…
Read More...

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست ۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 159 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 3 وکٹ پر 18.1 اوورز میں حاصل کرلیا۔ آج کے میچ کے لیے نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے…
Read More...

تیسرے ٹی۔20 میں بھی پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست۔

ڈونیڈن(یو این آئی): نیوزی لینڈ نے مسلسل تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کر  فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے تیسرے ٹی۔20 میں 45 رنز سے کامیابی حاصل کی ۔ نیوزی لینڈ کے شہر ڈنیڈن میں جاری پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی…
Read More...

پاکستان کو دوسرے ٹی۔20 میں 21 رنز سے شکست، نیوزی لینڈ کو دو صفر کی برتری

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی سبقت حاصل کر لی۔  نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم  173 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو 21…
Read More...

آسٹریلیا نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا

سڈنی(یو این آئی) ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین…
Read More...

ڈیوڈ وارنرنے ٹیسٹ کے بعد ونڈے کرکٹ کو بھی خیر باد کہہ دیا

سڈنی(یو این آئی) آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اپنی فیملی کو زیادہ وقت دینا…
Read More...

امریکی پریمئیر لیگ؛ امپائرز اور منتظمین کے درمیان تنازع

نیو یارک(یو این آئی)امریکن پریمیئر لیگ (اے پی ایل) کے پہلے ایڈیشن میں منتظمین اور امپائرز کے درمیان تنازع کھڑا ہوگیا۔ منتظمین نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹورنامنٹ میں شریک امپائرز نے دھمکی دی ہے کہ ’’جب تک فیس (رقم) بڑھائی نہیں جاتی وہ…
Read More...

حسن علی کی میچ کے دوران شائقین کے ساتھ ورزش کی ویڈیو

میلبرن(یو این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی میلبرن ٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کے ہمراہ ورزش کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کیلئے پہنچے تو شائقین کرکٹ نے انکا استقبال…
Read More...

میچ کے دوران کیمرامین نے جوڑے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا،ویڈیو دیکھیں

میلبرن(یو این آئی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن ٹیسٹ کے دوران مضحکہ خیز واقعے نے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران جب کیمرہ مین نے تماشائیوں کی طرف کیمرہ کیا تو ایک ایسے جوڑے پر فوکس چلا گیا جو…
Read More...