The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

چیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کے دوران جدید اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی استعمال ہوگی

لاہور۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے سلسلے میں پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے ہائی پروفائل میچز اور غیر ملکی ٹیموں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے 12,564 سیکیورٹی…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کا اوپننگ پارٹنر کون ہوگا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر اسد شفیق کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں فخر زمان کے اوپننگ پارٹنر کے طور پر بابر اعظم یا سعود شکیل میں سے کسی ایک کو موقع دیا جائے گا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ اوپننگ جوڑی کا انتخاب کنڈیشنز، حریف ٹیم اور میچ کی…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف لاہور قذافی سٹیڈیم کا افتتاح 7 فروری کو کریں گے ،محسن نقوی

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، اور ہم تمام ٹیموں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمارا مقصد اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانا ہے۔ انہوں نے سلیکشن کمیٹی کے ساتھ…
Read More...

عثمان خواجہ کی پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں ڈبل سنچری، اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا

کولمبو۔آسٹریلوی اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ نے پہلی بار ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری بنا کر کئی اہم ریکارڈ اپنے نام درج کر لیے۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔ عثمان خواجہ وہ پہلے آسٹریلوی…
Read More...

آئی سی سی نے کرکٹر آف دی ایئر کے نام کا اعلان کردیا

لندن۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2024 کے بہترین کرکٹرز کا اعلان کر دیا۔بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو ان کی غیر معمولی کارکردگی پر سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ برائے آئی سی سی مین کرکٹر آف دی ایئر 2024 سے نوازا گیا۔…
Read More...

آئی سی سی کے سی ای او نے عہدے سے استعفی دے دیا

لندن۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جیف ایلرڈائس نومبر 2021 میں آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو مقرر کیے گئے تھے، جبکہ وہ 2012 سے آئی سی سی کے ساتھ منسلک تھے۔ اس سے…
Read More...

بھارتیوں کیساتھ فرینڈلی کیوں ہورہے ہو؟ معین خان بھڑک اُٹھے

لاہور۔سابق قومی کرکٹر اور وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے پاکستانی کھلاڑیوں کی بھارتی کرکٹرز کے ساتھ حد سے زیادہ دوستانہ تعلقات پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ معین خان نے اداکارہ و میزبان اُشنا شاہ کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پاکستانی…
Read More...

ویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ میں پاکستان کو 35 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

ملتان۔ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر 35 سال بعد پاکستانی سرزمین پر فتح حاصل کی۔ قومی ٹیم 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 133 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جہاں بابراعظم نے 31 رنز کے ساتھ بہترین کارکردگی دکھائی۔ دونوں…
Read More...

نئے تعمیر شدہ قذافی سٹیڈیم کے افتتاح کی تیاریاں مکمل، وزیراعظم کو دعوت

اسلام آباد ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن مکمل ہونے پر افتتاحی تقریب کی تیاریاں حتمی مراحل میں پہنچا دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف کو آئندہ ماہ اسٹیڈیم کے افتتاح کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔…
Read More...

دوسرا ٹیسٹ؛ ویسٹ انڈیز کیخلاف جیت کیلئے پاکستان کو 178 رنز درکار

ملتان۔سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی 76 رنز پر 4 وکٹیں گر گئیں، دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان کو جیت کیلئے مزید 178 رنز درکار ہیں۔ دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے پر سعود شکیل 13 اور کاشف…
Read More...