The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

بابراعظم نے ٹیسٹ فارمیٹ میں نیا اعزاز اپنے نام کر لیا

سینچورین۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹر بابراعظم نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 4، 4 ہزار رنز مکمل کرکے دنیا کے تیسرے بلے باز ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بابراعظم نے یہ سنگ میل جنوبی افریقا کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ 2017 کے مقابلے کتنی انعامی رقم ملنے کی توقع ہے؟

لندن۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے برس پاکستان میں ہونے والی چیمپئینز ٹرافی کے لیے انعامی رقم کا اعلان نہیں کیا، تاہم گزشتہ ایڈیشن میں فاتح ٹیم کو 2.2 ملین ڈالر کی انعامی رقم دی گئی تھی۔ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2024…
Read More...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان

کراچی۔آئی سی سی نے 2025 چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ شاندار ایونٹ 19 فروری کو کراچی میں شروع ہوگا، جس میں 8 ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 15 میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی پروفائل مقابلہ
Read More...

چیئرمین محسن نقوی کا چیمپئنز ٹرافی کا معاہدہ طے پانے پر اظہار مسرت،

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ  کے چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کا معاہدہ طے پانے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہمیں خوشی ہے کہ برابری اور عزت کی بنیاد پر یہ معاہدہ طے پا گیا۔ چیمپئنز ٹرافی  معاہدے کے بعد اپنے خصوصی پیغام میں…
Read More...

سابق بھارتی کرکٹر ونود کامبلی کو خرابی صحت کے باعث اسپتال میں داخل کروادیا گیا،

 دہلی:سابق بھارتی کرکٹر ونود کامبلی کو خرابی صحت کے باعث اسپتال میں داخل کروادیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انھیں انتہائی نگہداشت میں رکھا ہوا ہے۔ 52 سالہ ونود کامبلی نے گزشتہ ایک دہائی سے صحت کے مسائل سے دوچار ہیں، ان کی حالت ہفتے کے دن خراب…
Read More...

پاکستان کرکٹ ٹیم کا شاندار کارنامہ: جنوبی افریقا کو تاریخی وائٹ واش

پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کی سرزمین پر ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار میزبان ٹیم کو ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کر دیا۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 36 رنز سے شکست دے کر…
Read More...

اے آئی ٹیکنالوجی نے رونالڈو کو اہلیہ کے ہمراہ زیارت کروادی

ریاض۔اے آئی ٹیکنالوجی نے پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ان کی اہلیہ کے ساتھ مقدس مقامات کی زیارت کروا دی۔ سعودی فٹبال کلب النصر کے اسٹار کھلاڑی کی سعودی عرب کے انتہائی مقدس مقام پر زیارت کرنے کی تصاویر، جو آرٹیفیشل…
Read More...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

لاہور۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ممکنہ شیڈول منظر عام پر آ گیا ہے۔جس کے مطابق  میگا ایونٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا۔ اس کا افتتاحی میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں ہوگا۔ ہائی وولٹیج پاک…
Read More...

پی ایس ایل10؛ پہلی بار پلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئی

لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ بلوچستان…
Read More...

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز جیت لی

کیپ ٹاؤن ۔دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے اس میچ میں جنوبی افریقا نے 330 رنز کے تعاقب میں 248 رنز ہی بنائے۔ پروٹیز…
Read More...