The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

اوپنر بلے باز صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے باعث 6 ہفتے تک کرکٹ سے آوٹ،

کیپ ٹاون :پاکستان کے اوپنر بلے باز صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب 6 ہفتے کیلئے کرکٹ کے میدانوں سے باہر ہو گئے۔ صائم ایوب جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کے دوران تخنہ مڑنے سےکو فریکچر کا شکار ہوئے ۔ جس کے…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیموں کو کھلاڑیوں کے نام کب تک آئی سی سی کے پاس جمع کرانے ہوں گے؟

کراچی۔چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک ٹیموں کو اپنے کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو جمع کرانے کے لیے تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔ آئی سی سی کے ترجمان کے مطابق، پاکستان کی میزبانی میں 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں شریک 8 ٹیموں کو 12…
Read More...

صائم ایوب جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

کیپ ٹائون۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے انجری کی وجہ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق صائم ایوب کیپ ٹاؤن میں جاری ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ فیلڈنگ کے دوران…
Read More...

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقا 4 وکٹوں پر 316 رنز بنا لیے

کیپ ٹائون۔جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنائے، جس میں رائن رکلٹن اور کپتان ٹیمبا بووما کی شاندار سنچریاں نمایاں رہیں۔ کیپ ٹاؤن میں جاری میچ…
Read More...

صائم ایوب انجری کا شکار، اسپتال منتقل 

کیپ ٹائون۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب انجری کا شکار ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن میں جاری میچ کے دوران، صائم ایوب شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرتے ہوئے
Read More...

ایک اور اہم کیوی بلے باز پی ایس ایل10 پلئیرز ڈرافٹ میں شامل

لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کی ڈرافٹ رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، اور اس میں دلچسپی لینے والے کھلاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، نیوزی لینڈ کے…
Read More...

کرسٹیانو رونالڈو نے ماورہ حسین کو نئے سال پر پیغام بھیج دیا

لاہور۔پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ ماورہ حسین کو پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے نئے سال کی مبارک باد دی ہے، جس پر اداکارہ نے اپنی بے پناہ خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ماورہ حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کرتے…
Read More...

پاکستان ویمنز ٹیم کی اہم رکن اسٹار بلے باز سدرہ امین پیا گھر سدھار گئیں

لاہور۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی اسٹار بلے باز سدرہ امین اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے پیا گھر سدھار گئیں۔ سدرہ امین اور عادل مسعود کی شادی کی تقریب لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں منعقد ہوئی، جس میں خواتین کرکٹرز…
Read More...

صائم ایوب ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد

لاہور۔پاکستان کے نوجوان اور جارح مزاج اوپنر صائم ایوب کو آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ صائم نے دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض 9 ون ڈے انٹرنیشنل میچز…
Read More...

دورہ آسٹریلیا؛ کوہلی کیلئے ڈراؤنا خواب، اب مداح سے الجھ پڑے

بارڈر-گواسکر ٹرافی کے دوران ویرات کوہلی کے لیے مشکلات بڑھتی جارہی ہیں، اور یہ دورہ ان کے لیے ایک ڈراؤنے خواب کی شکل اختیار کر رہا ہے۔ میلبرن ٹیسٹ میچ کے دوران میدان اور میدان کے باہر ان کے رویے نے تنقید کا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔…
Read More...