The news is by your side.
Browsing Category

بین الاقوامی

بھارت؛ کینسر سے شفا کیلئے گنگا میں ڈبکی لگوانے سے بچہ ہلاک

نئی دہلی(یو این آئی) بھارت میں کینسر کے مریض بچے کو شفا یابی کے لیے گھر والوں نے کافی دیر تک دریائے گنگا میں ڈبکی لگوائے رکھی جس سے بچہ ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 5 سالہ بچہ خون کینسر کے مرض میں مبتلا تھا اور ڈاکٹرز نے جواب دیدیا…
Read More...

قتل عام اور اسکولوں کی تباہی سے غزہ میں تعلیمی بحران پیدا ہوگیا ۔

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں قتل عام اور اسکولوں کی تباہی سے اب تعلیمی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں 100 روز سے جاری اسرائیلی حملوں میں جہاں رہائشی عمارتیں تباہ ہوئیں وہیں اسکولز اور کلاس رومز بھی مکمل طور پر صفحہ…
Read More...

اسرائیلی بمباری کے دوران فلسطینی جوڑے کی شادی

غزہ(یو این آئی) اسرائیل کی بمباری کے دوران فلسطینی جوڑے نے سادگی کے ساتھ شادی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق رفح کے پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی خاندان نے اپنے بچوں کی شادی کردی جن کی شادی اسرائیل کے حملے سے قبل طے تھی لیکن بمباری میں…
Read More...

ایران کے وزیر خارجہ کا پاکستانی وزیر خارجہ کو ٹیلی فون ، بلوچستان واقع پر گفتگو۔

اسلام آباد (یو این آئی):پاکستانی صوبے بلوچستان میں میزائل داغنے کے واقعے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کے نگران وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ۔ گفتگو  کے دوران کہا کہ مشترکہ دشمنوں کے خلاف پاک ایران حکام کورابطے میں رہنا چاہیے ، پاکستان…
Read More...

خاتون رکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں،نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی

قاہرہ(یو این آئی) مصر میں خاتون رکن پارلیمنٹ کو امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا،الزام ثابت ہونے پر خاتون پر نا اہلی کی تلوارچلا دی جائے گی غیر ملکیمیڈیا کے مطابق مصری پارلیمنٹ کی رکن الوفد پارٹی سے تعلق رکھنے والی نشو رائف کو جنوب…
Read More...

 غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیابھر میں احتجاج جاری ،

  واشنگٹن(یو این آئی)غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیابھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسرائیلی جارحیت کے خلاف واشنگٹن مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مظاہرین وائٹ ہاؤس کی جالیوں تک پہنچ گئے۔ مظاہرین نے امریکی صدر جو بائیڈن سے…
Read More...

حجاب کی خلاف ورزی پر خاتون کو 74 کوڑے مارے گئے

تہران(یو این آئی)ایران میں 33 سالہ خاتون کو نامناسب لباس پہننے اور حجاب درست طریقے سے نہ کرنے پر 74 کوڑوں مارنے کی عدالتی سزا پر عمل درآمد کردیا گیا۔ ایران کی ایک عدالت نے رویا ہیشمتی نامی خاتون کو یہ سزا عوامی مقام پر سر عام اخلاقی حدود…
Read More...

سجدے کی حالت میں امام مسجد کی روح پرواز، ویڈیو وائرل

جکارتا(یو این آئی)سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ملک انڈونیشیا میں نماز فجر کے دوران جواں سال امام مسجد سجدے کی حالت میں خالق حقیقی سے جا ملے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انڈونیشیا کے مشرقی علاقے کلیمنتن کی مسجد میں نماز فجر کے…
Read More...

تہران، جنرل قاسم سلیمانی کی قبر کے نزدیک دھماکے،103افراد جاں بحق

تہران(یو این آئی) عراق میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ان کی قبر کے نزدیک دو بم دھماکوں میں 103 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تہران کے سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب…
Read More...

افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے مزید ثبوت سامنے آگئے

راولپنڈی(یو این آئی) پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے۔ گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ سب پر یہ بات عیاں ہے کہ ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں…
Read More...