The news is by your side.
Browsing Category

بین الاقوامی

ناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا

کوپن ہیگن(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا جس کا اطلاق 28 مئی سے ہوگا جب کہ اسرائیل نے جواب میں ان ممالک سے اپنے ایلچیوں کو واپس بلالیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کے وزیراعظم…
Read More...

اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکی

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی جنگی کابینہ کے رکن بینی گانٹز نے جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ میں اسرائیلی وزیراعظم کے منصوبوں کی مخالفت کرتے ہوئے مستعفی ہونے کی دھمکی دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی تین رکنی جنگی کابینہ کے…
Read More...

تنازعات اور عدم استحکام کی وجہ سے افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا،کانگریشنل ریسرچ سروسز…

اسلام آباد ( یو این آئی مانیٹرنگ )افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی کے حوالے سے کانگریشنل ریسرچ سروسز کی رپورٹ منظر عام پر افغانستان میں تنازعات اور عدم استحکام کی وجہ سے افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے جو پاکستان اور…
Read More...

بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں سرچ ا?پریشن کی ا?ڑ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی لی اور چادر و چار دیواری کے…
Read More...

ہر دیپ سنگھ نجر قتل کیس میں ایک اور بھارتی شہری گرفتار،

آسلام آباد( یو این آئی مانیٹرنگ ) ہر دیپ سنگھ نجر قتل کیس میں اہم پیش رفت، قتل میں ملوث ایک اور بھارتی شہری گرفتار، الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے جس کے مطابق …
Read More...

امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دی

واشنگٹن(نیوز رپورٹ) امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے حماس کے سامنے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اگر حماس تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو…
Read More...

ایران کی جانب سے بھی غیر قانونی افغان شہریوں کو بےدخل کرنے کا سلسلہ جاری،

اسلام آباد(یو این آئی مانیٹرنگ)ایران کی جانب سے بھی غیر قانونی افغان شہریوں کو بےدخل کرنے کا سلسلہ جاری، واضح رہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک نہیں جس نے دہشتگردی اور معاشی مسائل کی وجہ سےغیر قانونی طور پر مقیم باشندوں بالخصوص افغان…
Read More...

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی جارحیت میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فوج نے محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لی، چادر اور چار دیواری کے…
Read More...

پیوٹن نے مزید 6 سال کیلئے روس کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ویلادیمیرپیوٹن نے مغرب سے بدترین کشیدگی کے دوران مزید 6 سالہ مدت کے لیے صدارت کا باقاعدہ حلف اٹھالیا۔ کریملن میں منعقدہ تقریب میں ویلادیمیر پیوٹن نے اگلے 6 سال کے لیے روس کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا جبکہ…
Read More...

بھارت میں مودی سرکار کے دورے میں بے روزگاری میں ہوش ربا اضافہ،

اسلام آباد ( یو این آئی مانیٹرنگ )بھارتی عوام بےروزگاری کے باعث شدید مالی مشکلات اور عدم استحکام کا شکار، عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق مودی سرکار جہاں ایک طرف دنیا کی سب سے بڑی اکانومی ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے وہیں بھارت بےروزگاری کے باعث…
Read More...