The news is by your side.
Browsing Category

بین الاقوامی

بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے نامزد سربراہ پیرس سے ڈھاکا پہنچ گئے

ڈھاکا۔ بنگلادیش کی عبوری حکومت کے نامزد سربراہ ڈاکٹر محمد یونس پیرس سے ڈھاکا پہنچ گئے۔ نوبل انعام یافتہ ڈاکٹرمحمد یونس مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے ڈھاکا پہنچے۔ بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے بھارت فرار ہونے کے بعد ڈاکٹر محمد…
Read More...

گرل فرینڈ کی آئی فون کی خواہش پوری ،عاشق نے ماں کے زیورات بیچ دیئے

اسلام آبا د۔نویں کلاس کے طالب علم نے اپنی گرل فرینڈ کو آئی فون دلانے کی خواہش پوری کر دی تاہم پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا کیونکہ انہوں نے ماں کے زیورات بیچ کر گرل فرینڈ کی خواہش پوری کی بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بدھ کے روز…
Read More...

بنگلا دیش اور بھارت سرحدی علاقوں میں کرفیو نافذ حالات کشیدہ، نئی دہلی میں کھلبلی،

 ڈھاکہ ( یو این آئی )بنگلا دیش اور بھارت سرحدی علاقوں میں کرفیو نافذ حالات کشیدہ، نئی دہلی میں کھلبلی، بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی صورت میں اپنے اہم اثاثے کو کھونے کے بعد بھارت میں اوپر سے نیچے تک کھلبلی مچی ہوئی ہے، بھارت کی بنگلا…
Read More...

بنگلا دیشی صدر نے طلبا تحریک کے مطالبے پر پارلیمنٹ تحلیل کردی

ڈھاکا— بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے فوجی قیادت سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، طلبا کی جانب سے کوٹا سسٹم اور امتیازی سلوک کے خلاف شروع کی گئی تحریک کے رہنماوں نے وزیراعظم حسینہ…
Read More...

ُبنگلہ دیش کے قائد مجیب الرحمن کا مجسمہ نذر آتش،وزیر اعظم ہاﺅس اورچیف جسٹس کے گھر توڑ پھوڑ

ڈھاکہ۔۔حسینہ واجد کے استعفے کے بعد مظاہرین نے بنگلہ دیش کے بانی مجیب الرحمن کا مجسمہ نذرآتش کر دیا جبکہ وزیر اعظم ہاﺅس گھسے گئے جہاں توڑ پھوڑ کی اور بعد ازاں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے گھر میں داخل ہوگئے اور توڑ پھوڑ کے علاوہ سامان بھی ساتھ…
Read More...

بنگلادیشی آرمی چیف کا عبوری حکومت بنانے کا اعلان

ڈھاکا۔ بنگلادیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزمان نے شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد ملک میں عبوری حکومت قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کی تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی وزیر اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد قوم سے خطاب میں بنگلادیشی آرمی چیف نے ملک…
Read More...

ایران کسی بھی وقت اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے،امریکی میڈیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں نے آج کسی بھی وقت اسرائیل پر ایرانی حملے کی وارننگ جاری کردی ہے۔ تین امریکی اور اسرائیلی عہدے داروں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ ایران آج کسی بھی وقت ممکنہ طور پر اسرائیل پر…
Read More...

اسماعیل ہانیہ کو شارٹ رینج میزائل مارا گیا،بدلہ لیں گے، ایرانی پاسداران انقلاب

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی پاسداران انقلاب نے حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کی شہادت سے متعلق باقاعدہ اپنا ایک بیان جاری کر دیا ہے پاسدارانِ انقلاب نے اپنی تحقیقات میں بتایا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو’شارٹ رینج پراجیکٹائل‘ سے شہیدکیا گیا اور…
Read More...

شادی کی پہلی رات دلہن کی سگریٹ نوشی ،ویڈیو وائرل ملا جلا رد عمل

نئی دہلی ۔حال ہی میں بھارت میں ایک ایسی دلہن نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے، جہاں وہ سگریٹ سلگاتی دکھائی دے رہی ہے۔ انسٹاگرام پر ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی، جس میں میک اپ لگائے، عروسی لباس پہنے اور ہاتھوں میں مہندی لگائے خاتون کے…
Read More...

جاپان میں شدید گرمی سے کراچی سے تعلق رکھنے والا پاکستانی جاں بحق

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میں جاری شدید گرمی اور لو لگنے سے ایک پاکستانی شاکر احمد انتقال کرگئے ، ٹوکیو سمیت مختلف شہروںمیں انتہا کی گرمی ہے اور سیکڑوں افراد بیمار ہوگئے ہیں ، بوڑھے ، خواتین اور بچوں کو باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔…
Read More...