The news is by your side.
Browsing Category

بین الاقوامی

غزہ جنگ بندی کے معاہدے سے فلسطین کی آزادی کی راہ ہموار ہوئی ہے، حماس

غزہ۔فلسطین کی آزادی پسند تنظیم حماس نے اسرائیل کے ساتھ ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدے کو فلسطینی عوام اور ان کی جدوجہد کے نام کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حماس نے اس معاہدے کو فلسطینی عوام کی ثابت قدمی اور مزاحمت کا…
Read More...

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ اس ہفتے میں ہوسکتا ہے، امریکا

واشنگٹن۔امریکا کے قومی سلامتی مشیر جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے امکانات روشن ہیں، اور ممکن ہے کہ یہ معاہدہ اسی ہفتے کے آخر تک طے پا جائے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں جیک سلیوان نے کہا کہ موجودہ…
Read More...

بھارتی آرمی چیف نے جھوٹ کا پلندہ کھول دیا، ناکامیوں کا ملبہ پھر پاکستان پر

نئی دہلی ۔بھارتی آرمی چیف نے ایک بار پھر جھوٹ کا پلندہ کھول دیا اور اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالتے ہوئے دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں دہشت گردی ایکسپورٹ کرنے والے بھارت کے آرمی چیف…
Read More...

لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ، فائر ٹورنیڈو کی خوفناک منظر کشی

کیلی فورنیا۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ نے تباہی مچادی ہے، جس کے دوران آگ کے بگولے، جنہیں فائر ٹورنیڈوز یا فائروِہرلز کہا جاتا ہے، کے ہولناک مناظر سامنے آئے ہیں۔ یہ فائر ٹورنیڈوز شدید گرم ہوا، آگ…
Read More...

مودی کے خواب چکنا چور؛ بھارتی نژاد خاتون کینیڈا کی وزیر اعظم کی دوڑ سے باہر

نئی دہلی ۔جسٹن ٹروڈو کے استعفیٰ کے بعد کینیڈا کی وزارت عظمیٰ کے لیے بھارتی نژاد انیتا آنند کو مضبوط ترین امیدوار سمجھا جا رہا تھا، جو اس وقت وزیرِ ٹرانسپورٹ کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…
Read More...

متحدہ عرب امارات میں نئے فیملی قوانین متعارف؛ کیا تبدیلیاں ہوئیں

دبئی۔متحدہ عرب امارات میں فیملی قوانین میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں جن کا نفاذ رواں برس اپریل سے ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق، متحدہ عرب امارات میں بچوں کی تحویل، مالی حقوق، اور تعلیمی سرپرستی جیسے اہم خاندانی معاملات میں ترامیم کی گئی ہیں۔…
Read More...

لبنان میں امریکی حمایت یافتہ آرمی چیف ملک کے صدر منتخب

لبنان کی پارلیمنٹ نے دو سال کی مسلسل ناکامیوں کے بعد ملک کے نئے صدر کے طور پر آرمی چیف جوزف عون کو منتخب کر لیا، جو امریکا کے حمایت یافتہ امیدوار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، 60 سالہ جوزف عون کا انتخاب حزب اللہ…
Read More...

سعودی حکومت نے غیر ملکی مسافروں پر نئی سفری پابندیاں عائد کردیں

ریاض۔سعودی عرب کی حکومت نے مختلف بیماریوں کے شکار مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کر دی ہیں، جن میں گردن توڑ بخار سمیت دیگر بیماریوں کی ویکسین لازمی قرار دی گئی ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی (GACA) نے دنیا بھر کی تمام ایئر لائنز کو…
Read More...

کینیڈا؛ جسٹن ٹروڈو کی جگہ ہم جنس پرستوں کی حامی بھارتی نژاد خاتون کے وزیرِ اعظم بننے کا امکان

ٹورنٹو۔کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے کے بعد، بھارتی نژاد انیتا آنند ان کے ممکنہ جانشین کے طور پر سب سے نمایاں امیدوار کے طور پر سامنے آئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، کینیڈا میں نئے وزیر اعظم کے انتخاب کا عمل 24…
Read More...

افغان طالبان کی بھارت سے دوستی کی کوششیں، امیرخان متقی کی بھارتی سیکرٹری سے ملاقات

کابل۔بھارت نے طالبان کے عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی سے سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کی ملاقات کے بعد کہا ہے کہ وہ افغانستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے پر غور کر رہا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، بھارت کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں…
Read More...