Browsing Category
پاکستان
خان صاحب سے ڈاکٹروں کی ملاقا ت ہوگئی ،بالکل خیریت سے ہیں، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد ۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹروں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی،آج شام تقریباً 4 بجے دو ڈاکٹروں ایک ای این ٹی ماہر اور ایک طبی ماہر اڈیالہ جیل میں خان صاب سے ملنے آئے، ہمیں کچھ دیر…
Read More...
Read More...
وزارت اطلاعات نے مہمانوں کیلئے نغمہ جاری کر دیا
اسلام آباد۔وزارت اطلاعات و نشریات نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے نغمہ جاری کر دیا۔نغمے میں پاکستان کے رنگا رنگ ثقافتی ورثے اور مہمان نوازی کی روایت کی ایک جھلک پیش کی گئی…
Read More...
Read More...
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیع
اسلام آباد ۔انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔یہ توسیع تاجر تنظیموں، ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی درخواست اور بینکوں کی تعطیلات کے پیش نظر کی گئی ہے۔ایف بی آر کے مطابق، یہ توسیع انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے…
Read More...
Read More...
پنجاب کالج گلبرگ کیمپس میں طالبہ کے ساتھ عصمت دری کا واقعہ،تصدیق نہیں ہو سکی،
لاہور ؛پنجاب کالج لاہور کے گلبرگ کیمپس میں ایک طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر عصمت دری کا واقعہ ، پولیس نے مشکوک سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے کر انکوائری کا آغاز کر دیا، دوسری جانب ڈی آئی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ واقعے کی تاحال…
Read More...
Read More...
مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد
کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء کی جانب سے دائر کردہ درخواست کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے دوران سماعت کہا کہ جب ترمیم ابھی ہوئی ہی نہیں تو عدالت کس طرح مداخلت کر سکتی ہے؟ انہوں نے…
Read More...
Read More...
سعودی عرب میں کام کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر
اسلام آباد۔سعودی عرب میں کام کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری ہے کہ مملکت نے عارضی ورک ویزوں کے لیے اہم سہولت کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج اور عمرہ کی خدمات کے لیے عارضی ورک ویزا یا سیزن ورک ویزا کے حوالے سے تازہ ترین…
Read More...
Read More...
پاک فوج کی مشق کیمبرین پیٹرول – 2024 میں شرکت ،گولڈ میڈل جیت لیا،
راولپنڈی:پاک فوج کی ٹیم نے مشق کیمبرین پیٹرول - 2024 میں شرکت ،گولڈ میڈل جیت لیا،
مشقیں ویلز (یو کے) میں 04 تا 13 اکتوبر 2024 میں منعقد ہوئیں۔
اس سال، ایکسرسائز کیمبرین پٹرول نے اپنا 65واں سال منایا۔
مشق میں شریک ٹیموں نے اپنے پیشہ…
Read More...
Read More...
جنرل آصف غفور ریٹار ہوگئے،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
نئی دہلی ۔بھارتی میڈیا نے پاک فوج میں ہونے والی ریٹائرمنٹس اور ترقیوں پر توجہ مرکوز کر لی ہے۔ بھارتی جریدے “ریڈف نیوز” نے دعویٰ کیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سمیت چار جنرل ریٹائر ہو گئے ہیں اور تین سے چار افسران کو لیفٹیننٹ جنرل کے…
Read More...
Read More...
جے یو آئی کا ڈرافٹ تباہ کن ہے،فواد چوہدری
اسلام آباد۔ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 25 اکتوبر کے بعد بھی ملکی صورت حال میں بہتری کی کوئی امید نہیں ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کس نے اسٹبلشمنٹ کو مشورہ دیا کہ آئینی ترامیم کے ذریعے کنٹرول حاصل کیا جائے گا۔ ان کے مطابق، اگر دو سال میں…
Read More...
Read More...
15 اکتوبر کا احتجاج ابھی طے نہیں ہوا، اسد قیصر
اسلام آباد ۔شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے موقع پر تحریک انصاف کی احتجاجی کال پر اسد قیصر نے کہا کہ 15 اکتوبر کو احتجاج کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے مزید کہا کہ جو مہمان پاکستان میں ہیں، ہم نہیں…
Read More...
Read More...