The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

حسان نیازی کا مستقبل تباہ ہوگیا، مریم نواز

سرگودھا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس، رینجرز یا فوج کی وردی کی تضحیک کسی صورت قابل قبول نہیں، یہ وردی پہننے والے ہماری حفاظت اور سکون کے لیے اپنی جانوں کی قربانی دیتے ہیں۔ انہوں نے طلبہ کو تاکید کی کہ ایسے افراد کے…
Read More...

جو جیل میں ملاقات نہیں کرا سکے، وہ مذاکرات کو خاک کامیاب کروائیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی ۔سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے حکومت کو بے اختیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ جیل میں ملاقات کا انتظام نہیں کر سکتے، وہ مذاکرات میں کامیابی کیسے حاصل کریں گے؟ جوڈیشل کمیشن بنانا ہے یا نہیں، یہ فیصلہ…
Read More...

چوہدری پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد

لاہور۔ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں بڑی پیش رفت ہوئی جس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد کی۔…
Read More...

ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارش کرنے والے شیر افضل مروت اور افنان اللہ بغل گیر، تلخیاں دور

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ کے درمیان اختلافات ختم ہوگئے، اور دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لگاتے ہوئے بھائی قرار دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے دروازے پر دونوں رہنماؤں کا آمنا…
Read More...

سٹار لنک پاکستان میں رجسٹرڈ ہو چکی، تکنیکی پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے، شزا فاطمہ

اسلام آباد۔وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی ارب پتی ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی اسٹار لنک کو سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رجسٹر…
Read More...

مذاکرات کی وجہ سے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ملتوی کرنے کا جواز نہیں بنتا، رانا ثنااللہ

اسلام آباد۔وزیرِاعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی وجہ سے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے میں تاخیر کا جواز پیش نہیں کرسکتی۔ نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی…
Read More...

نجی کمپنی ایدھی فاؤنڈیشن کی مدد سے ایئر ایمبولینس چلائے گی

لاہور۔نجی ایوی ایشن کمپنی اسکائی ونگز نے ایدھی فاؤنڈیشن کے تعاون سے پاکستان میں اپنی ایئر ایمبولینس سروس کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ یہ سروس پائپر سینیکا طیارے سے شروع کی جائے گی، جو مریضوں کو ملک کے کسی بھی ہوائی اڈے سے کراچی تک فوری طبی…
Read More...

22 ہزار بیورو کریٹس کے پاس دہری شہریت ہونے کا انکشاف، تفصیلات طلب

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ 22 ہزار پاکستانی بیوروکریٹس دہری شہریت رکھتے ہیں، جبکہ ججز اور ارکان اسمبلی پر دہری شہریت رکھنے کی پابندی عائد ہے۔ کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ بیوروکریٹس پر
Read More...

سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کیلئے آپریشن شروع کرنے کی اجازت

ریاض۔سعودی عرب کی ایک اور ایئر لائن کو پاکستان کے لیے اپنے آپریشنز شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، سعودی ایئر لائن "آدیل" اپنا فلائٹ آپریشن 2 فروری سے شروع کرے گی، اور اس کی پہلی پرواز ریاض سے…
Read More...

دھند کے باعث موٹروے ایم ٹوکومکمل طور پر ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا

اسلام آباد۔ترجمان موٹرویز عمران احمد نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھند کے باعث ایم 3 فیض پور سے سمندری تک بند کر دی گئی ہے ۔ ترجمان کے مطابق لاہور سے سیالکوٹ موٹروے ایم 2 مکمل طور پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے ، شدید دھندکے باعث…
Read More...