Browsing Category
پاکستان
دنیا کی خوش باش قوموں کی فہرست میں پاکستانیوں نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
اسلام آباد ۔سروے اور اعداد و شمار جمع کرنے کے معتبر ترین ادارے گیلپ نے دنیا کی خوش باش قوموں کی فہرست برائے سال 2025 جاری کردی۔
گیلپ نے happiness انڈیکس جاری کردیا جس میں 44 خوش باش قوموں میں سے پاکستانیوں کا نمبر 8 واں ہے۔…
Read More...
Read More...
عمر ایوب نے شہباز شریف کو بزدل وزیراعظم قرار دے دیا
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کہتے ہیں کہ پہلگام واقعے کی تحقیقات کروائی جائے لیکن یہ تو ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے، وہ ایک بزدل وزیراعظم ہیں۔
راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب…
Read More...
Read More...
اہلِ پنجاب کیلیے بڑی خوشخبری؛ ایئرلائن اور بلٹ ٹرین چلانے کا اعلان
پنجاب کے عوام کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے 2 اچھی خبروں کا اعلان کیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نئی ایئرلائن چلانے کے لیے تیار ہے جب کہ لاہور تا راولپنڈی بلٹ ٹرین بھی چلائی جائے گی۔
صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ…
Read More...
Read More...
آرمی چیف کا نعرہ ”پاکستان ہمیشہ زندہ باد“ ہر زباں کا ورد بن گیا، نیا نغمہ ریلیز
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا جرات مندانہ نعرہ ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ پورے وطن میں ولولہ اور جذبے کی نئی لہر بن کر ابھرا ہے۔ یہ نعرہ نہ صرف ہر پاکستانی کے دل کی آواز بن چکا ہے بلکہ ایک ولولہ انگیز قومی ترانے کی شکل میں بھی گونج رہا ہے۔…
Read More...
Read More...
مشترکہ مفادات کونسل میں اتفاق رائے تک نئی نہریں نہیں بنیں گی ، وزیر اعظم
اسلام آباد ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ دریاؤں پر نئی نہروں کی تعمیر کا کام فی الحال روک دیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جب تک مشترکہ مفادات کونسل میں مکمل اتفاق رائے نہیں ہوتا، اس وقت تک نئی نہریں تعمیر نہیں کی جائیں گی۔…
Read More...
Read More...
بھارت سے مقابلے کیلیے کسی مدد کی ضرورت نہیں، مہم جوئی کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وفاقی وزرا
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ اگر بھارت نے یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی کوشش کی، تو پاکستان بھی شملہ معاہدے سمیت دیگر معاہدوں پر نظرثانی کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی کسی بھی قسم کی جارحیت…
Read More...
Read More...
’شریف خاندان کے اقتدار میں ملکی سالمیت خطرے میں پڑھ جاتی ہے‘، پی ٹی آئی رہنماؤں کی حکومت پر تنقید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قائدین نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے ملکی مفادات کے خلاف قرار دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا کہ جب بھی شریف خاندان اقتدار میں آتا ہے، ملکی سلامتی داؤ پر لگ…
Read More...
Read More...
خدا کا خوف کریں ،شیخ رشید بزرگ ہیں ،بھاگ کر کہاں جائیں گے ،جسٹس کاکڑ
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی، جس کی صدارت جسٹس ہاشم کاکڑ نے کی۔ تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کے دوران اس وقت برہمی کا اظہار کیا جب حکومت نے شواہد پیش…
Read More...
Read More...
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں سرغنہ سمیت 6 خوارج جہنم واصل،
راولپنڈی:خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں سرغنہ سمیت 6 خوارج جہنم واصل کردیئے گئے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک اور جنوبی وزیرستان میں 20 اور 21 اپریل کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر…
Read More...
Read More...
ایمان مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جبری گمشدگیوں کی کمیٹی سے مستعفی
اسلام آباد ۔ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جبری گمشدگیوں سے متعلق کمیٹی سے اپنے استعفیٰ کا اعلان کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکریٹری…
Read More...
Read More...