Browsing Category
پاکستان
بھارتی ہندو شخص کی کشمیری خواتین کو اُکسانے کی کوشش ناکام؛ ویڈیو سامنے آگئی
سرینگر۔ایک بھارتی ہندو شہری نے کشمیری خواتین کو اشتعال دلانے کی بھرپور کوشش کی، مگر وہ اپنے مقصد میں ناکام رہا۔ اس واقعے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ چکی ہے۔
مقبوضہ کشمیر کے عوام ہمیشہ سے نہ صرف خود کو بھارت کا حصہ تسلیم کرنے سے انکاری…
Read More...
Read More...
بھارتی ماہرین نے بھی مودی سرکار کے پاکستان مخلاف پروپیگنڈے کی قلعی کھول دی
نئی دہلی ۔بھارتی ماہرین نے مودی حکومت کے پہلگام حملے پر پاکستان مخالف دعوؤں کو مسترد کر دیا
پہلگام حملے کے بعد مودی حکومت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو نہ صرف بھارتی عوام بلکہ ملک کے سیاسی و جغرافیائی ماہرین نے بھی بے بنیاد…
Read More...
Read More...
ملک نازک موڑ پر کھڑا ہے،عمران خان کی قیادت ناگزیر ،تحریک انصاف کا اعلامیہ
اسلام آباد ۔تحریک انصاف کی سیاسی اور کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا جس کے بعد ایک اہم اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اس وقت ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے، جبکہ بھارت کی طرف سے مسلسل دھمکیوں کے پیش نظر ملک بھر…
Read More...
Read More...
پہلگام فالس فلیگ/حقائق منظر عام پر آنے اور گمراہ کن پروپیگنڈہ بےنقاب ہونےپربھارت حواس باختہ،
اسلام آباد :پہلگام فالس فلیگ / حقائق منظر عام پر آنے اور گمراہ کن پروپیگنڈہ بےنقاب ہونےپربھارت حواس باختہ دکھائی دینے لگا،
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سےالزامات کی بجائےحقائق بیان کرنےپربھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکا ہے اور…
Read More...
Read More...
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر برائے قومی سلامتی مقرر
اسلام آباد ۔موجودہ سکیورٹی صورتحال میں وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر برائے قومی سلامتی مقرر کردیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی کا اضافی چارج…
Read More...
Read More...
پاک بھارت کشیدگی،سکردو اور گلگت کی تمام پروازیں منسوخ
اسلام آباد۔ پاک بھارت کشیدگی کے سبب قومی ایئر لائن کی سکردو اور گلگت کی آج تمام 10 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اور لاہور سے سکردو جانے والی 2، 2 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔
حکام کے ماطبق اسلام آباد سے سکردو جانے…
Read More...
Read More...
پاکستان کا برطانیہ سے لندن ہائی کمشن پر پتھراؤ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
اسلام آباد ۔پاکستان کی حکومت نے برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر ہونے والے حالیہ پرتشدد واقعات اور پھتراؤ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرے۔
اپنے ایک بیان میں لندن میں پاکستانی ہائی…
Read More...
Read More...
بھارت نے شرارت کی تو ایک کے بدلے دو کے تناسب سے جواب دیا جائے گا، وزیرداخلہ
وفاقی وزیرداخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے شرارت کی تو ایک کے بدلے دو کے تناسب سے جواب دیا جائے گا۔
اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران وزیرداخلہ محسن نقوی سے سوال کیا گیا کہ بھارت…
Read More...
Read More...
پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، ابتدائی پروازیں مدینہ منورہ پہنچ گئیں
مدینہ منورہ: پاکستان سے عازمین حج کی مدینہ منورہ آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اسلام آباد سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز PK713 کے ذریعے 390 سے زائد عازمین صبح 8 بجے (سعودی وقت) مدینہ منورہ پہنچے۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر پاکستان حج…
Read More...
Read More...
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی پاکستان اور بھارت کے درمیان مصالحت کی پیشکش
اسلام آباد ۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مصالحت کی پیشکش کردی۔
یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالیہ واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی…
Read More...
Read More...