The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

پی ٹی آئی رہنما کا وزیراعظم کے مشیر پرویز خٹک پر طنز

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجا نے وزیر اعظم کے مشیر پرویز خٹک پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ، فریب اور مکر کی حکومت میں پرویز خٹک جیسے لوگ ہی آئیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...

پی ٹی آئی غیر قانونی تنظیم ہے، اکاؤنٹس فریز کیے جائیں، اکبر ایس بابر

اسلام آباد۔تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک غیر قانونی تنظیم ہے اور ان کے اکاؤنٹس فریز کر دیے جانے چاہئیں۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کے بعد میڈیا…
Read More...

پی ٹی آئی دور حکومت میں کرپشن کی تحقیقات، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا بڑا فیصلہ

لاہور۔پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے تحریک انصاف کے دور حکومت میں سامنے آنے والی مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ 2019 میں رپورٹ ہونے والی مالی بدعنوانی کے تحت 18 کیسز تحقیقات کے لیے ڈی جی…
Read More...

آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر ملنے کا امکان، جائزہ مشن کل اسلام آباد پہنچے گا

اسلام آباد ۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان سات ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اس حوالے سے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کل…
Read More...

معیشت میں استحکام کا اعتراف،عالمی بینک کا 20 ارب ڈالرکے معاہدے کا اعلان

اسلام آباد ۔عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت میں استحکام کے اعتراف میں 20 ارب ڈالر کے ترقیاتی قرضے پر مشتمل ایک 10 سالہ معاہدہ کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) کہا جائے گا۔ عالمی بینک کے کنٹری…
Read More...

3 مارچ کو ملک بھر کے تمام بینک عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک کا اعلان

کراچی ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے حوالے سے ملک بھر کے تمام بینک 3 مارچ، پیر کے روز عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، اس دن تمام بینک اور…
Read More...

پرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر بنانے پر اختیار ولی پارٹی قیادت سے ناراض

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے دور حکومت میں وزیر دفاع رہنے والے پرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کیے جانے پر مسلم لیگ ن کے رہنما اختیار ولی پارٹی قیادت سے ناخوش ہیں۔ اختیار ولی نے اپنے جذبات سوشل میڈیا پر ظاہر کرتے ہوئے…
Read More...

کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی جانب سے مستحق کمیونٹیز میں 30,000 فوڈ پیکجز کی تقسیم مکمل

اسلام آباد۔کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے پاکستان کے 28 اضلاع میں 30,000 فوڈ پیکجز کی کامیاب تقسیم کا عمل مکمل کر لیا تاکہ ضرورت مند کمیونٹیز کی مدد کی جا سکے۔ اس پہلے مرحلے کی تقسیم کا مقصد ان ہزاروں…
Read More...

رمضان المبارک،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج جمعہ کو پشاور میں ہوگا

پشاور۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج (جمعہ کو) پشاور میں ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے…
Read More...

حکومتی رکاوٹوں کے باوجود اپوزیشن کی دو روزہ آئین بحالی کانفرنس ۔

 اسلام آباد :پاکستان کی تمام خزب اختلاف کی جماعتوں کی قومی کانفرنس  اسلام آباد میں جاری ۔ کانفرنس کا مقصد ملک میں آئین کی بتدریج پامالی، غیر قانونیت، غیر منصفانہ انتحابات اور ملک میں میڈیا پر بڑھتی ہوئی پابندیوں کو اجاگر کرنا اور ان کے خلاف…
Read More...