The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

مولانا نے ایک بار پھر نئے الیکشن کا مطالبہ کر دیا

خوشاب۔جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار پھر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق خوشاب میں پارٹی کارکنان سے میٹنگ کے دوران مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر کہا کہ موجودہ اسمبلی جائز نہیں، ملک میں…
Read More...

عمران خان کو رہا کرنے کیلئے خود کچھ کرنا پڑے گا،مروت

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں اور انتظامیہ سے ہمیں کوئی توقع ںہیں، اب جو کرنا ہے خود کریں گے۔ پشاور میں بانی…
Read More...

میری کوششوں سے بشری بی بی رہا ہوئیں،علی امین گنڈا پور کا اعتراف

اسلام آباد۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایوان صدر میں چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے بشریٰ بی بی کے لاہور کے بجائے پشاور جانے کی وجوہات صحافیوں کو بتا دیں، صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو ایوان صدر میں…
Read More...

بشری بی بی کی ڈیل کی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد۔بشری بی بی کی رہائی کیسے ممکن ہوئی اصل کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق بشری بی بی کی رہائی وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی کوششوں کے نتیجے میں ممکن ہوئی۔ علی امین گنڈا پور نے 5 اکتوبر کا احتجاج ختم کرکے بشریٰ بی بی کی…
Read More...

پاکستانی ماڈل کی ’بکنی‘ میں ریمپ واک، عوام سیخ پا

لندن۔معروف پاکستانی ماڈل اور اداکارہ روما مائیکل نے ایک فیشن شو میں بکنی پہن کر ریمپ پر واک کی اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ تاہم جب اس پر غیر معمولی ردعمل آیا اور صارفین کی اکثریت نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تو انہوں نے…
Read More...

فیض حمید نو مئی اور ارشد شریف قتل کے الزام عمران خان پر ڈال رہے ہیں،واوڈا

اسلام آباد ۔سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی ان ہی کے کہنے پر عائد کی گئی تھی۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے وضاحت کی کہ ’یہ ملاقات دراصل پی ٹی آئی قیادت نے نہیں کرنی تھی، کیونکہ جو…
Read More...

بشری بی بی کا پشاور جانے سے بزدلی کا پیغام گیا،کور کمیٹی ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے بشریٰ بی بی کی رہائی کے بعد زمان پارک کی بجائے پشاور جانے کے معاملے پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت بشریٰ بی بی کے پشاور جانے سے فکر مند ہے۔…
Read More...

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے پاکستانی انڈسٹری میں نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد۔۔۔وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ نے پاکستانی انڈسٹری میں نائٹرک ایسڈ کے اخراج کو کم کرنے کے لیے نائٹرک ایسڈ کلائمیٹ ایکشن گروپ کے ساتھ سٹیٹمنٹ آف انڈرسٹینڈگ (ایس او یو)پر دستخط کر دیئے۔ اسلام آباد میں منعقدہ دستخطی…
Read More...

سانگھڑ میں بلوچ-2 کنویں سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع

اسلام آباد۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے جمعرات کو سندھ کے ضلع سانگھڑ میں سمبار فارمیشن میں واقع اپنے تحقیقی کنویں بلوچ-2 سے پیداوار شروع کرنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے 30 اگست 2024 کومذکورہ…
Read More...

جسٹس یحییٰ ظہرانے کی ادائیگی اپنی جیب سے کریں گے

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں کل ظہرانہ دیا جائے گا۔ ظہرانے کا اہتمام نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور دیگر ججز کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے…
Read More...