Browsing Category
پاکستان
بجلی کی قیمت میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کا فارمولا تیار
اسلام آباد ۔بجلی کے نرخ میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کمی کے لیے ایک نیا منصوبہ ترتیب دے دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نیپرا نے قیمتوں میں کمی کی تجاویز حکومت کو پیش کر دی ہیں، جن کے مطابق بیلنس آف ٹیرف کے ذریعے نرخوں کو کم کیا جا…
Read More...
Read More...
دن رات کام کرکے عوام کی خدمت کا وعدہ نبھائیں گے، مریم نواز کا سالِ نو پر پیغام
لاہور۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کے لیے دن رات محنت کرکے اپنے وعدے کو پورا کریں گے۔
سالِ نو کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے پوری قوم کو نئے سال کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ یہ سال پاکستان کے عوام کے لیے…
Read More...
Read More...
پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کا گھناؤناکرداربےنقاب
اسلام آباد۔پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت کی مذموم کارروائیاں بے نقاب ہوگئی ہیں۔
معروف عالمی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں بھارتی حکومت کی زیرسرپرستی ہونے والی دہشت گردی کے ثبوت پیش کیے ہیں۔!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سال 2024:قومی اسمبلی سے 26 آئینی ترمیم سمیت 28 حکومتی بل منظور ہوئے
اسلام آباد:سال 2024کے دوران کے دوران قومی اسمبلی کی کاروکردگی بھرپور اور ہنگامہ خیز رہی ، اس سال کے دوران پارلیمنٹ کے ایوان زیرین سے کئی اہم قوانین منظور کیے گئے ، بعض قوانین کی منظوری کے لیے حکومت کو مشکل صورتحال کا سامنا بھی رہا ،…
Read More...
Read More...
خواجہ آصف کی زبان آگ اگلتی ہے، شیر افضل مروت
اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے وزیر دفاع خواجہ آصف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف کی زبان ہمیشہ اشتعال انگیزی کا باعث بنتی ہے، حالانکہ اقتدار میں موجود افراد کو تحمل اور…
Read More...
Read More...
انتخابات میں کچھ لوگ استعمال ہوگئے،بانی پی ٹی آئی ملنا چاہیں گے تو سوچ کر فیصلہ کرونگا: مولانا فضل…
اسلام آباد ۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتخابات میں کچھ افراد کو استعمال کیا گیا، جبکہ انہیں بانی تحریک انصاف کی جانب سے ملاقات کے لیے کوئی باضابطہ پیغام موصول نہیں ہوا۔ اگر ملاقات…
Read More...
Read More...
بلاول کے بیان پرحکومتی رہنما کا رد عمل
اسلام آباد ۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اتحاد پر دیے گئے بیان پر حکومتی سینیٹر نے اپنا ردعمل دیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر طلال…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کہتی تھی ہم ان سے مذاکرات نہیں کریں گے جن کی اوقات نہیں، خواجہ آصف
لاہور۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں مذاکرات کے حق میں ہوں، مگر یہ بتایا جائے کہ پچھلے پندرہ دن میں ایسا کیا ہوا کہ پی ٹی آئی اچانک مذاکرات پر آمادہ ہو گئی، حالانکہ پی ٹی آئی پہلے یہ کہتی تھی کہ ہم ان لوگوں سے مذاکرات نہیں…
Read More...
Read More...
حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے مولانا فضل الرحمٰن کا مطالبہ تسلیم،مدارس رجسٹریشن ایکٹ 1860 میں ترامیم منظور،
اسلام آباد: حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے مولانا فضل الرحمٰن کا مطالبہ تسلیم وفاقی کابینہ نے مدارس رجسٹریشن ایکٹ 1860 میں ترامیم کی منظوری دے دی، جس کے بعد ذرائع کے مطابق یہ قانون یا تو آرڈیننس کے ذریعے نافذ العمل ہو نے یا دوبارہ پارلیمنٹ سے منظور…
Read More...
Read More...
لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، سکولوں کی رجسٹریشن اسکول بس پالیسی سے مشروط
لاہور۔لاہور ہائی کورٹ نے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن کو اسکول بس پالیسی کے نفاذ سے مشروط کر دیا ہے۔
اسموگ کے تدارک سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ اسکولوں کی رجسٹریشن میں اسکول بسوں کا انتظام لازمی…
Read More...
Read More...