The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، ابتدائی پروازیں مدینہ منورہ پہنچ گئیں

مدینہ منورہ: پاکستان سے عازمین حج کی مدینہ منورہ آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اسلام آباد سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز PK713 کے ذریعے 390 سے زائد عازمین صبح 8 بجے (سعودی وقت) مدینہ منورہ پہنچے۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر پاکستان حج…
Read More...

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی پاکستان اور بھارت کے درمیان مصالحت کی پیشکش

اسلام آباد ۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مصالحت کی پیشکش کردی۔ یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالیہ واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی…
Read More...

دنیا کی خوش باش قوموں کی فہرست میں پاکستانیوں نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد ۔سروے اور اعداد و شمار جمع کرنے کے معتبر ترین ادارے گیلپ نے دنیا کی خوش باش قوموں کی فہرست برائے سال 2025 جاری کردی۔ گیلپ نے happiness انڈیکس جاری کردیا جس میں 44 خوش باش قوموں میں سے پاکستانیوں کا نمبر 8 واں ہے۔…
Read More...

عمر ایوب نے شہباز شریف کو بزدل وزیراعظم قرار دے دیا

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کہتے ہیں کہ پہلگام واقعے کی تحقیقات کروائی جائے لیکن یہ تو ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے، وہ ایک بزدل وزیراعظم ہیں۔ راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب…
Read More...

اہلِ پنجاب کیلیے بڑی خوشخبری؛ ایئرلائن اور بلٹ ٹرین چلانے کا اعلان

پنجاب کے عوام کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے 2 اچھی خبروں کا اعلان کیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نئی ایئرلائن چلانے کے لیے تیار ہے جب کہ لاہور تا راولپنڈی بلٹ ٹرین بھی چلائی جائے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ…
Read More...

آرمی چیف کا نعرہ ”پاکستان ہمیشہ زندہ باد“ ہر زباں کا ورد بن گیا، نیا نغمہ ریلیز

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا جرات مندانہ نعرہ ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ پورے وطن میں ولولہ اور جذبے کی نئی لہر بن کر ابھرا ہے۔ یہ نعرہ نہ صرف ہر پاکستانی کے دل کی آواز بن چکا ہے بلکہ ایک ولولہ انگیز قومی ترانے کی شکل میں بھی گونج رہا ہے۔…
Read More...

مشترکہ مفادات کونسل میں اتفاق رائے تک نئی نہریں نہیں بنیں گی ، وزیر اعظم

اسلام آباد ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ دریاؤں پر نئی نہروں کی تعمیر کا کام فی الحال روک دیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جب تک مشترکہ مفادات کونسل میں مکمل اتفاق رائے نہیں ہوتا، اس وقت تک نئی نہریں تعمیر نہیں کی جائیں گی۔…
Read More...

بھارت سے مقابلے کیلیے کسی مدد کی ضرورت نہیں، مہم جوئی کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وفاقی وزرا

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ اگر بھارت نے یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی کوشش کی، تو پاکستان بھی شملہ معاہدے سمیت دیگر معاہدوں پر نظرثانی کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی کسی بھی قسم کی جارحیت…
Read More...

’شریف خاندان کے اقتدار میں ملکی سالمیت خطرے میں پڑھ جاتی ہے‘، پی ٹی آئی رہنماؤں کی حکومت پر تنقید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قائدین نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے ملکی مفادات کے خلاف قرار دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا کہ جب بھی شریف خاندان اقتدار میں آتا ہے، ملکی سلامتی داؤ پر لگ…
Read More...

خدا کا خوف کریں ،شیخ رشید بزرگ ہیں ،بھاگ کر کہاں جائیں گے ،جسٹس کاکڑ

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی، جس کی صدارت جسٹس ہاشم کاکڑ نے کی۔ تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کے دوران اس وقت برہمی کا اظہار کیا جب حکومت نے شواہد پیش…
Read More...