The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

محمد حسین محنتی کی جنید اکبر سے ملاقات

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے رہنما وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی کی پی ٹی آئی کے پی کے صدر اور پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات ،دونوں رہنماﺅں نے ملکی سیاسی صورتحال اورباہمی…
Read More...

تحریک انصاف کے مرکزی قائدین،تحریک تحفظ آئین کے رہنمائوں کا جامع دورہ سندھ ،

حیدرآباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنمائوں سمیت حیدرآباد میں پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر محسن گھن کے گھر کا دورہ، تحریک تحفظ آئین پاکستان اتحاد میں شامل مرکزی قائدین جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی بیریسٹر…
Read More...

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا نے 25 فروری کو احتجاج کی کال دے دی۔

 پشاور:پی ٹی آئی خیبرپختونخوا نے 25 فروری کو احتجاج کی کال دے دی۔ صوے تمام اضلاع میں بانی پی ٹی آئی کے کیسز نہ لگنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے، صوبائی صدر پی ٹی آئی جنید اکبر نے ضلعی عہدیداروں کو ہدایات جاری کردیں۔ پی ٹی…
Read More...

اسلام آباد ایئرپورٹ بینظیر بھٹو سے موسوم کیا جائے، گورنر خیبر پختونخوا نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام سابق وزیرِاعظم بینظیر بھٹو کے نام پر رکھنے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے اپنے خط میں یہ یاد…
Read More...

تحریک تحفظ آئین کے وفد کی پیر پگاڑا اور جی ڈی اے کی قیادت سے ملاقات، مشترکہ جدوجہد پر اتفاق،

کراچی : تحریک تحفظ آئین کے وفد کی محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں  پیر پگاڑا اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی قیادت  سے ملاقات اور ملک میں آئین اور قانون کی بحالی کے لیے مشترکہ جہدوجہد پر اتفاق،  اس حوالے سے دونوں جانب کی قیادت…
Read More...

عمران خان پائوں پکڑ لیں شاید انہیں ریلیف مل جائے،ریحام خان

کراچی ۔بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ اور سیاست دان ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان اگر پاؤں پکڑ لیں تو شاید کوئی ریلیف مل سکتا ہے تاہم انہیں زیادہ عرصے تک جیل میں رکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریحام خان نے بانی پی…
Read More...

پاکستان اور جمہوریہ ترکی کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی مشترکہ مشق اتاترک XIII اختتام پذیر،

پاکستان اور جمہوریہ ترکی کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں پاک ترک مشترکہ مشق اتاترک XIII کی اختتامی تقریب چیرات، پاکستان میں منعقد ہوئی۔ دو ہفتے طویل مشق کا آغاز 10 فروری کو ہوا۔ اسپیشل سروسز گروپ، پاکستان آرمی کی 2…
Read More...

وقت نے ثابت کیا مخالفین کو بغض، حسد، گالم گلوچ، بدتمیزی کے سوا کچھ نہیں آتا، نواز شریف

لاہور۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ وقت نے ثابت کیا ہے کہ ان کے مخالفین کے پاس سوائے بغض، حسد، گالی گلوچ، بدتمیزی اور بے ادبی کے کچھ نہیں ہے۔ نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے پنجاب اسمبلی…
Read More...

2017ءمیں میری بات مان لی ہوتی تو 5 سال تک کشکول لے کر نہ پھرنا پڑتا، اسحاق ڈار

نیو یارک۔نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اگر 2017 میں ان کی بات پر عمل کر لیا جاتا تو 5برس تک کشکول لے کر نہ پھرنا پڑتا۔ نیویارک میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتایا کہ 2017ء میں پاکستان دنیا کی…
Read More...

چین اور امریکا کے درمیان پاکستان پل کا کردار ادا کر سکتا ہے، بلاول بھٹو

برلن۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ ممالک کو جوڑنے کے لئے پل کا کردار ادا کرتا ر ہا ہے ، چین اور امریکہ کے لئے بھی یہ کردار ادا کر سکتے ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ ڈیل میکر ہیں ان کےساتھ انگیج رہا جا سکتا ہے ۔ جرمن ٹی…
Read More...