The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

پی ایف یو جے نے پیکا ترمیمی ایکٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے وکیل عمران شفیق کے ذریعے درخواست دائر کی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا…
Read More...

چوہدری شجاعت کی ہدایت پر ق لیگ نے یوم یکجہتی بھر پور طریقے سے منایا

اسلام آباد۔پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی ہدایت پر مسلم لیگ نے ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر قومی جذبے ساتھ منایا،مرکزی تقریب '' آل پارٹیز کشمیر کانفرنس'' پارٹی کے ہیومن رائٹس ونگ کے زیراہتمام نیشنل لائبریری اسلام آباد میں…
Read More...

پاکستان کو پستی کی طرف دھکیل دیا گیا تھا، اب ٹھہراﺅ خوش آئند ہے، نواز شریف

لاہور۔مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پنجاب اسمبلی کے اراکین نے ملاقات کی، جس میں ضلع گوجرانوالہ، نارووال اور سیالکوٹ کے نمائندے شامل تھے۔ اس ملاقات میں ملکی صورتحال…
Read More...

اسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے

لزبن۔اسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں روحانی پیشوا، پرنس کریم آغا خان لزبن، پرتگال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 88 برس تھی۔پرنس کریم آغا خان کی نمازِ جنازہ لزبن میں ادا کی جائے گی، جبکہ دنیا بھر کے جماعت خانوں میں ان کے انتقال پر…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی سنیارٹی کے معاملے پر نیا تنازع سامنے آگیا

اسلام آباد۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز کے سینیارٹی کے معاملے پر ایک نیا تنازعہ سامنے آ گیا ہے، جس کے بعد انہوں نے سینیارٹی لسٹ کے خلاف چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ریپریزنٹیشن بھیج دی ہے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق، پانچ ججز نے ایک…
Read More...

عمران خان کے خط پر عرفان صدیقی کا شاعرانہ تبصرہ

اسلام آباد ۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو لکھے گئے خط پر سینیٹر عرفان صدیقی نے دلچسپ انداز میں تبصرہ کیا ہے۔ “خط لکھیں گے گرچہ مطلب کچھ نہ ہو ہم تو…
Read More...

پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد ۔پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی ہیں۔ یہ درخواست شہری قیوم خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم کو کالعدم قرار دیا جائے۔…
Read More...

پیکا قوانین پر اعتراض کس بات کا، قانون صحافیوں کے تحفظ کے لیے ہے، عطا تارڑ

لاہور۔وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پیکا قوانین کے حوالے سے اٹھنے والے اعتراضات پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون دراصل صحافیوں کے تحفظ کے لیے بنایا گیا ہے، نہ کہ ان کے حقوق سلب کرنے کے…
Read More...

وزیر اعظم معیشت کو ڈیفالٹ کے دھانے سے واپس لے آئے، ملک دنیا کی بہترین معیشت بنے گا، وزیر اطلاعات

لاہور۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں معیشت کو ڈیفالٹ کے خطرے سے نکال کر استحکام کی راہ پر گامزن کیا گیا ہے اور جلد ہی پاکستانی معیشت دنیا کی بہترین معیشتوں میں شمار ہوگی۔…
Read More...

وزیر داخلہ، اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات، حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی کے رویے پر گفتگو

لاہور۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی صورتحال، اور مجموعی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ملک میں جاری سیاسی کشیدگی اور حکومت و اپوزیشن کے…
Read More...