Browsing Category
تازہ ترین
جی ایچ کیو حملہ کیس میں میرا کوئی تعلق نہیں،عمران خان کاصحت جرم سے انکار
راولپنڈی ۔جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو چالان کی نقول فراہم کر دیں تاہم سابق وزیراعظم نے فرد جرم صحت سے انکار کر دیا۔بانی پی ٹی آئی کو نقول فراہمی کے لیے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی…
Read More...
Read More...
مستونگ؛ سکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
مستونگ۔بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے کے نیتجے میں بچوں سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس گاڑی بھی آئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ضلعی انتظامیہ جائے وقوعہ پر پہنچ…
Read More...
Read More...
پی آئی اے کی نجکاری، 85 ارب کی جگہ ایک بڈر کی صرف 10 ارب کی بولی
اسلام آباد۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے بڈنگ کی تقریب ہوئی جہاں واحد بولی دہندہ کی پیش کش پر انتظامیہ سرپکڑ کر رہ گئی۔
اسلام آباد میں پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی بولی کھولنے کے لیے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وزیراعلی پنجاب کا 3200 صحافیوں کو پلاٹ دینے کا اعلان
لاہور۔پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے 3 ہزار 200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری سے ملاقات میں صحافی کالونی لاہور فیز 2 کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔
مریم نواز کا کہنا…
Read More...
Read More...
امریکی کانگریس کا خط مداخلت قرار، 160 ارکان پارلیمنٹ کا شہباز شریف کو خط
اسلام آباد۔حکومتی ارکان پارلیمنٹ نے امریکی کانگریس کے خط کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا اور کہا کہ کسی ملک کے ارکان کو کوئی حق نہیں کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے۔
تفصیل کے مطابق 160 ارکان پارلیمنٹ…
Read More...
Read More...
پاکستان اور قطر کا تجارت ،توانائی ،سرمایہ کاری کے شعبوں میں مزید تعاون پر اتفاق
دوحا۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کے درمیان آج دوحہ میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماو¿ں نے دو طرفہ تعلقات کو، خصوصاً تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ثقافتی تبادلے جیسے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے…
Read More...
Read More...
قاضی فائز عیسی پر حملہ، پاکستانی ہائی کمیشن کا ملزمان کیخلاف کارروائی کیلئے برطانوی حکومت کو خط
لندن۔برطانوی دارالحکومت میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے معاملے میں پاکستانی ہائی کمیشن لندن نے برطانوی وزیر خارجہ کو ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کیلیے خط لکھ دیا۔
پاکستانی ہائی کمیشن لندن، نے برطانوی وزارت خارجہ…
Read More...
Read More...
بنوں میں 8 خوارج ہلاک، پاک فوج کے میجر سمیت 3 شہید
راولپنڈی ۔خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 خوارج ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے میجر اور دو فوجی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
Read More...
Read More...
لندن میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی گاڑی پر پی ٹی آئی کارکنوں کا حملہ
لندن۔برطانیہ کی قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں تقریب کے بعد باہر نکلنے پر سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی گاڑی پر پی ٹی آئی کارکنوں نے حملہ کر دیا‘ تقریب کے بعد قاضی فائزعیسی اپنی اہلیہ کے ہمراہ نکلے تو ان کی گاڑی روکنے اور اس کے…
Read More...
Read More...
27ویں آئینی ترمیم پر مولانا نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا، شیخ رشید
راولپنڈی ۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 26ویں ترمیم حکومت کے لیے مسائل پیدا کرے گی اور کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ اگر مولانا فضل الرحمان نے 27ویں ترمیم پر کال دی تو سب کو حقیقت کا پتہ چل جائے گا۔
راولپنڈی میں انسداد…
Read More...
Read More...