Browsing Category
تازہ ترین
ججز کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے بھی اجلاس کا پتا نہیں چلا، جسٹس منصور
اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے سینئر جج، جسٹس منصور علی شاہ نے انکشاف کیا کہ انہیں ججز کمیٹی کے اجلاس کی اطلاع نہیں دی گئی، حالانکہ وہ خود کمیٹی کے رکن ہیں۔
سپریم کورٹ میں آئینی بینچز اور ریگولر بینچز کے اختیارات کے حوالے سے مقدمے…
Read More...
Read More...
ڈاکٹرعافیہ صدیقی نے بائیڈن سے صدارتی معافی کی اپیل کردی
واشنگٹن۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے صدارت چھوڑنے سے قبل سزا معافی کی درخواست کردی۔ عافیہ صدیقی کے وکیل نے اس حوالے سے جو بائیڈن کو ایک تفصیلی ڈوزیئر بھیج دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اپنی اپیل میں کہا…
Read More...
Read More...
نئے شواہد سامنے آنے کے بعد عافیہ صدیقی جو بائیڈن سے صدارتی معافی ملنے کے لیے پرامید
کراچی۔امریکی حراست میں قید پاکستانی نیورو سائنٹسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے خلاف مقدمے میں نئے شواہد سامنے آنے کے بعد انہیں رہا کر دیا جائے گا۔
برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کے مطابق، ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے…
Read More...
Read More...
190ملین پاﺅنڈ سکینڈل کا بڑا فیصلہ،عمران خان 14سال اور بشری بی بی کو7 سال قید کی سزا
راولپنڈی۔اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاو¿نڈ کے مالیاتی سکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس میں تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کو کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کا جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے…
Read More...
Read More...
سپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد جاں بحق
سپین۔درجنوں مہاجرین سمندر کے راستے اسپین پہنچنے کی کوشش کے دوران گہرے پانیوں میں حادثے کا شکار ہوگئے۔
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق، مہاجرین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ “واکنگ بارڈرز” نے بتایا کہ یہ کشتی مغربی افریقہ سے اسپین کی…
Read More...
Read More...
پشاور میں آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے، چند دنوں میں حالات بہتر ہونے کی امید ہے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے براہ راست ملاقات کی ہے، جسے پی ٹی آئی چیئرمین نے انتہائی مثبت اور خوش آئند قرار دیا…
Read More...
Read More...
تحریک انصاف نے چارٹر آف ڈیمانڈ حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سامنے پیش کر دیئے
اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف نے چارٹرآف ڈیمانڈ حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے سامنے پیش کر دیئے ہیں اور واضح کیا ہے کہ اگر 2 کمیشن قائم نہ کئے گئے تو مذاکرات جاری نہیں رکھ سکیں گے ،ذرائع کے مطابق چارٹر آف ڈیمانڈ پر علی امین گنڈا پور کے علاوہ…
Read More...
Read More...
وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کردیا
اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے آئندہ 15 دنوں کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر کی…
Read More...
Read More...
بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینا منافقت کی بدترین مثال ہے، آئی ایس پی آر
راولپنڈی ۔آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی سربراہ کا پاکستان کو دہشت گردی کا گڑھ قرار دینے کا بیان جھوٹ اور منافقت کی واضح مثال ہے، ایک اعلیٰ بھارتی فوجی افسر کو پاکستان میں دہشت گردی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، مگر بھارتی…
Read More...
Read More...
شہریوں کو ایندھن سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کیلیے حکومت کا بڑا اعلان
اسلام آباد۔حکومت نے شہریوں کو ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں کے بجائے الیکٹرک گاڑیوں کی طرف منتقل کرنے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حکومت عوام کو بجلی سستی فراہم کرنے…
Read More...
Read More...