The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

ابوظبی کے ولی عہد وزرا و کاروباری شخصیات کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ابوظبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔  ان کا طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترا، جہاں ان کے ہمراہ ابوظبی کے وزرا، اعلیٰ حکام اور کاروباری شخصیات بھی…
Read More...

وفاقی کابینہ میں توسیع،12 نئے وزرا ءکی حلف برداری کی تقریب کل ایوان صدر میں ہوگی

اسلام آباد۔وفاقی کابینہ میں توسیع کا مرحلہ ،نئے وزراءکی تقریب حلف وفاداری کل ایوان صدر میں ہوگی۔ایوان صدر کو تقریب حلف وفاداری کیلئے آگاہ کردیا گیا حلف برادری کی تقریب شام پانچ بجے ہوگی،حتمی شیڈول کا اعلان وزیر اعظم شہباز شریف کی وطن…
Read More...

افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے، وزیراعظم

تاشقند۔وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان پر ایک بار پھر زور دیتے ہوئے کہا کہ افغان عبوری حکومت کو اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنا چاہیے کیونکہ افغانستان میں امن و استحکام پورے خطے کے مفاد میں ہے۔…
Read More...

پاکستان، ازبکستان کا تجارت 2 ارب ڈالر تک لانے کا فیصلہ، مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر دستخط

تاشقند۔پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے دونوں ممالک نے 2 ارب ڈالر تک تجارت لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔…
Read More...

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ،آئی ایس پی آر نے نغمہ ”دشمناسن“ ریلیز کر دیا

اسلام آباد۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے اشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے نغمہ ”دشمناسن“ریلیز کردیا گیا۔. نغمے میں 27 فروری 2019 کو کسی فضائی معرکے کی تاریخ کے اس اہم واقعے کی منظر کشی کی گئی ہے جس میں…
Read More...

گیس و تیل کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد۔مقامی سطح پر قدرتی وسائل کی تلاش میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، خیبر پختونخوا کے وزیرستان بلاک میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، سپنوام ون کنویں سے روزانہ 12.96 ملین کیوبک فٹ گیس اور…
Read More...

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے ماہانہ جیل اخراجات 7 لاکھ روپے تک پہنچ گئے

راولپنڈی ۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق، بانی پاکستان تحریک انصاف کے جیل میں ماہانہ اخراجات 4 سے 5 لاکھ روپے تھے، تاہم بشریٰ بی بی کی جیل میں آمد کے بعد ان میں مزید 2 لاکھ روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے مجموعی خرچ 7 لاکھ روپے تک پہنچ…
Read More...

پاکستان چیمپئنز ٹرافی کی دوڑ سے باہر ، نیوزی لینڈنے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

لاہور۔نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بنگلادیش کی شکست کے بعد پاکستان کا چیمپئنز ٹرافی میں سفر ختم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ گروپ اے…
Read More...

وزئر اعظم کا قاراباخ جنگ کے شہداء اور ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یادگار فتح کا دورہ،

باکو:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے باکو میں نگورنوقاراباخ کی آزادی کیلئے 44 روزہ جنگ کے ہیروز اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے "یادگارِ فتح" کا دورہ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج قاراباخ جنگ (44 روزہ جنگ) کی یاد میں حال ہی میں…
Read More...

پاکستان اور آذربائیجان کا معیشت ، سرمایہ کاری ، دفاع ، توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات…

 باکو:پاکستان اور آذربائیجان نے تجارت، معیشت ، سرمایہ کاری ، دفاع ، توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے اقتصادی اورتجارتی روابط سے نہ صرف خطے بلکہ دنیا…
Read More...