Browsing Category
تازہ ترین
وزیر اعظم 4 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 19 سے 22 مارچ 2025 تک سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
وزیرِ اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید…
Read More...
Read More...
وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، عید الفطر کی تعطیلات پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل 2025 تک ہوں گی۔
ان تعطیلات کے بعد جمعرات 3 اپریل…
Read More...
Read More...
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی
اسلام آباد ۔عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 102 ملین ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔
ورلڈ بینک کے مطابق یہ رقم میکرو کریڈٹ اور مائیکرو فنانس کے شعبے میں استعمال کی جائے گی، جس سے تقریباً 18 لاکھ 90 ہزار افراد کو فائدہ پہنچے گا۔…
Read More...
Read More...
ملک محفوظ ہاتھو ں میں ہے ،جنرل عاصم منیرکا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
اسلام آباد ۔پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے ،انہوں نے شرکاءکو بریفنگ دیتے ہوئے متعدد مواقعوں پر قرآنی آیات کا حوالہ بھی دیا ،کمیٹی ذرائع کے مطابق ڈی جی ملٹری آپریشنز…
Read More...
Read More...
ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں سیل،گاڑیاں اور اکاؤنٹس ضبط کرلیئے گئے
اسلام آباد ۔ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں سیل،گاڑیاں اور اکاؤنٹس ضبط کرلیئے گئے۔بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض اور دیگر افراد کے خلاف نیب میں متعدد مقدمات دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزامات کے تحت زیر تفتیش ہیں۔
اس تناظر میں…
Read More...
Read More...
قومی سلامتی صورتحال، وزیراعظم کی ایڈوائس پر پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہبازشریف کی مشاورت پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کی دوپہر ڈیڑھ بجے طلب کر لیا ہے۔
وزیراعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ اجلاس ان کیمرہ منعقد کیا جائے…
Read More...
Read More...
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر
اسلام آباد ۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے تاریخ مقرر کر دی ہے۔
سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین کریں گے، اور یہ کیس 21 مارچ…
Read More...
Read More...
190 ملین پاؤنڈ لاگت سے بننے والی دانش یونی ورسٹی دنیا کی ممتاز ترین جامعات کے ہم پلہ ہوگی، وزیراعظم
اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی دنیا کی معروف ترین جامعات کے ہم پلہ بنے گی جہاں جدید سائنسی علوم کی تعلیم دی جائے گی۔
اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی آف ایمرجنگ سائنسز کے سائٹ ریویو کی تقریب…
Read More...
Read More...
سلامتی کونسل کی ٹرین حملے کی مذمت؛ تمام ممالک سے پاکستان کیساتھ تعاون کرنے کی اپیل
نیویارک۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے اور مسافروں کو یرغمال بنانے کے عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سیکیورٹی کونسل کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ تمام رکن ممالک اس…
Read More...
Read More...
آئی ایم ایف وفد نے وزیر خزانہ کو معاشی تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو معاشی تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
پاکستان کو 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے حوالے…
Read More...
Read More...