The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف تعاون پر پاکستان کا خصوصی شکریہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے کانگریس سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انتہاپسندوں کے خلاف جنگ جاری ہے اور یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو…
Read More...

پاکستان خطے میں امن کیلئے امریکا کیساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھے گا، شہباز شریف

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے امریکا کے ساتھ اپنی قریبی شراکت داری کو برقرار رکھے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیراعظم…
Read More...

بنوں کینٹ پر دہشت گردانہ حملہ ،9معصوم شہری شہید

راولپنڈ ی ۔بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کا دہشت گردی کا حملہ ناکام بنادیا گیا تاہم بارود سے بھری گاڑیاں کینٹ کی دیوار سے ٹکرانے سے 9 معصوم شہری شہید اور 16 زخمی ہوگئے سکیورٹی ذرائع کے مطابق خارجیوں نے افطار کے وقت جب بنوں بازار میں رش تھا،…
Read More...

بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

دبئی ۔بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ چیمپیئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل دبئی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا…
Read More...

مہنگائی ساڑھے 9سال کی کم ترین سطح پر آگئی،وزیر اعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے کنزیومر پرائس انڈیکس کے حوالے سے افراط زر میں مسلسل کمی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بہتری، کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تمام ادارے مل کر کام کر رہے ہیں۔ ان…
Read More...

26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات؛ 22پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت مسترد

اسلام آباد۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے کارکنان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات میں تمام 22 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد گوندل نے تمام دلائل مکمل ہونے کے…
Read More...

انٹرا پارٹی الیکشن کیس،تحریک انصاف کے اندرونی معاملات کون چلا رہا ہے،الیکشن کمیشن کا سوال

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کے کیس کی سماعت کے دوران پارٹی کے اندرونی امور کے حوالے سے سوالات اٹھائے گئے۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی قیادت…
Read More...

آئی ایم ایف مذاکرات،پٹرولیم لیوی 70 روپے فی لیٹر بڑھانے کی تجویز

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان پہنچ چکا ہے تاکہ اگلی قسط کے اجرا کے حوالے سے بات چیت کی جا سکے، جبکہ پاکستان آئی ایم ایف کی اہم شرائط کو پورا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق، ایف بی آر 6008…
Read More...

اقتصادی جائزہ مذاکرات؛ آئی ایم ایف کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں چوری روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزے کے مذاکرات کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں آئی ایم ایف نے پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس پر…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات طے ہوگئی

اسلام آباد۔وزیرِاعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے درمیان اہم ملاقات طے پا گئی ہے، جو کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ ذرائع کے مطابق، وزیرِاعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح کا حکومتی اتحادی اجلاس بھی متوقع ہے، جس میں…
Read More...