Browsing Category
تازہ ترین
چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی
اسلام آباد ۔چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست چین کا معاشی تعاون جاری ہے…
Read More...
Read More...
خواتین کو مرکزی دھارے میں لاکر ہی پاکستان کو عظیم ملک بنا سکتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواتین کو تمام شعبوں میں مرکزی دھارے میں شامل کرنے کے ذریعے ہی پاکستان کو ایک عظیم ملک بنایا جا سکتا ہے۔
خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے پی ایم ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں…
Read More...
Read More...
غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں اور افغانیوں کو یکم اپریل سے ملک بدری کرنے کا فیصلہ،
اسلام آباد:غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں اور افغانیوں کے خلاف 31 مارچ 2025 کے بعد سخت ایکشن کا فیصلہ،وزارت داخلہ کے مطابق یکم اپریل سے تمام غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری کا عمل شروع کردیا جائے گا،
سکیورٹی ذرائع کے…
Read More...
Read More...
کس کو کونسی نئی وزارت ملی ….اور کس سے چھن گئی
اسلام آباد۔نو منتخب کابینہ اراکین کے قلمدانوں کی منظوری دیدی گئی ہے جس کا کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جبکہ بعض وزرا کی وزارتیں بھی تبدیل کر دی گئیں ہیں اور جن وزرا کے پاس ایک سے زائد وزارتیں تھیں وہ اضافی وزارتیں ان سے…
Read More...
Read More...
عافیہ واپسی کیس؛ امریکا سے معاہدہ نہیں پھر بھی بندہ پکڑ کر حوالے کردیا؟ عدالت کا سوال
اسلام آباد ۔عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کے کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوال اٹھایا کہ اگر امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں تھا، تو پھر کیسے ایک شخص کو پکڑ کر امریکا کے حوالے کر دیا گیا؟…
Read More...
Read More...
ایک دہشت گرد کو امریکا کے حوالے کیا تو کیا ہوا؟ وزیر دفاع
اسلام آباد ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر ہم نے دہشت گرد کو امریکا کے حوالے کیا تو اس میں کیا حرج ہے؟ پاکستان دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑ رہا ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ…
Read More...
Read More...
امریکا اپنے چھوڑے گئے ہتھیار افغانستان سے واپس لے تو خطے میں امن بحال ہوگا، پاکستان
اسلام آباد ۔دفتر خارجہ نے بیان دیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ سیکیورٹی معاملات پر مذاکرات مسلسل جاری ہیں، اور اگر امریکہ افغانستان سے چھوڑے گئے ہتھیار واپس لے لیتا ہے تو اس سے خطے میں امن کی صورتحال بہتر ہو سکتی ہے۔
ترجمان…
Read More...
Read More...
نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں میں درکار ہنر، وزیراعظم نے اہم منصوبے کی منظوری دیدی
اسلا آباد ۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں کی ضروریات کے مطابق تربیت فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں ہنر سکھانے کے لیے مقامی صنعتوں کی…
Read More...
Read More...
دوسرا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
لاہور۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 50 رنز سے شکست دے کر فاننل میں جگہ بنا لی۔
قذاقی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے ناک آؤٹ مقابلے میں جنوبی افریقا کی ٹیم 363 رنز کے تعاقب…
Read More...
Read More...
یہی وقت ہے آپ ہمارا ساتھ دیں، عمران خان کا مولانا فضل الرحمٰن کو پیغام
اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عمران خان کا سربراہ جے یو آئی (ف) کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو کہیں کہ یہ وقت ہے آپ ہمارا ساتھ دیں۔
پارٹی کے دیگر…
Read More...
Read More...