Browsing Category
تازہ ترین
وزیر اعظم بنا تو عوام کی آمدنی دوگناکروں گا ،بلاول بھٹو
ڈیرہ اسماعیل خان(یو این آئی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی مہم میں شریک دیگر جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی کے علاوہ دیگر جماعتیں اشرافیہ کی نمائندگی کرتی ہیں۔
ڈی آئی خان میں انتخابی جلسے سے خطاب میں…
Read More...
Read More...
عمران خان کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک ہونا چاہیے ،مریم نواز
ہارون آباد(یو این آئی) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے جو دہشت گردوں کے ساتھ ہوتا ہے۔
جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ کیا کوئی سیاسی جماعت اپنے کارکنوں کو دہشت…
Read More...
Read More...
توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں مسترد
اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعتیں جیل میں ہونے کے خلاف عمران خان کی درخواستیں مسترد کردیں۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ان دونوں مقدمات کی سماعتیں جیل میں ہونے کے خلاف درخواستیں…
Read More...
Read More...
سائفر کیس : عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قیدکی سزا
راولپنڈی(یو این آئی) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔
منگل کے روز آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔
فاضل جج…
Read More...
Read More...
جنرل باجوہ مجھے کہتا ہے انسان بن جاﺅ:عمران کا342 کا بیان
راولپنڈی (یو این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں ایک گھنٹہ 20 منٹ طویل 342 کا بیان ریکارڈ کرا دیا، جس میں عمران خان نے کہا کہ سائفر وزیراعظم آفس میں تھاسکیورٹی کی ذمہ داری ملٹری سیکرٹری، پرنسپل سیکرٹری اور سیکرٹری پروٹوکول پر…
Read More...
Read More...
جنرل عاصم منیر سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، انٹیلی جنس شیئرنگ پر اتفاق
راولپنڈی(یو این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ملاقات کی
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق…
Read More...
Read More...
دال میں کچھ کالا ہے،چیف جسٹس بننے والا جج استعفا دیکر چلا گیا،نواز شریف
لاہور(یو این آئی)مسلم لیگ ( ن ) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ میں بے قصور تھا، مجھے سزائیں دینے والے جج ایک ایک کرکے رخصت ہوگئے۔
لاہور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے اپنی بہن بھائیوں کی…
Read More...
Read More...
پاکستان اور ایران کا بارڈر سیکورٹی، انسداد دہشت گردی اورفری ٹریڈ زونز کو فعال کرنے پر اتفاق
اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستان اور ایران نے بارڈر سیکورٹی، انسداد دہشت گردی، مشترکہ منڈیوں،فری ٹریڈ زونز کو فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے
ایران نے اعتراف کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دہشت گردانہ کارروائیوں میں تیسرا ملک ملوث ہے جو دہشت…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ کا ایف آئی اے کو صحافیوں کیخلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم
اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے تنقید کی بناءپر صحافیوں کے خلاف جاری نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو صحافیوں کیساتھ ملاقات کرنے کی ہدایت کر دی۔
ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں…
Read More...
Read More...
عدلیہ کے خلاف مہم، 32صحافیوں سمیت 110افراد کو نوٹس جاری ہوئے، مرتضیٰ سولنگی
اسلام آباد(یو این آئی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے خلاف تضحیک آمیز اور بہتان تراشی کی مہم پر تقریباً 600 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تحقیقات ہوئیں اور 32 صحافیوں سمیت 110 افراد کو نوٹسز جاری…
Read More...
Read More...