The news is by your side.

الیکشن کے روز انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی

0

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کا کہنا ہے کہ الیکشن کے روز ملک میں انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کے روز صارفین کو انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہوگی اور انٹرنیٹ سروس بغیر کسی تعطل اور رکاوٹ کے جاری رہے گی۔

حکومت نے پولنگ کے دن انٹرنیٹ بند کرنے کے کوئی احکام نہیں دئیے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.