Browsing Category
تازہ ترین
پشاورمیں بارودی مواد کی منتقلی کے دوران دھماکہ، 2 دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی
پشاور(یو این پی) بورڈ بازار کے قریب دھماکے کے باعث 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد زخمی ہوگیا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف پہنچ…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد(یو این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو ملک کا 14واں صدر منتخب ہونے پر زرداری ہاؤس جاکر مبارک باد دی ہے۔
وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدرِ…
Read More...
Read More...
411 الیکٹورل ووٹ لیکر آصف زرداری دوسری بار صدر منتخب
اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب ہوگئے۔ آصف زرداری411 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے ملک کے 14 ویں صدر بن گئے،سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 255،پنجاب 246،سندھ 151 ،بلوچستان47،خیبر…
Read More...
Read More...
ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو طلب کرلیا
اسلام آباد(یو این آئی) تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا۔
شاندانہ گلزار کو ریاستی حکام کے خلاف اشتعال انگیز اور عوام کو اکسانے کی مہم چلانے پر 14 مارچ کو طلب کیا گیا ہے۔
ایف آئی اے نوٹس کے…
Read More...
Read More...
قوم کی حمایت سے ملکی دفاع کیلئے پوری طرح تیارہیں، آرمی چیف
راولپنڈی(یو این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہروقت تیار رہنا چاہیے۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی علاقے میں فیلڈ ایکسرسائز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو مشق…
Read More...
Read More...
صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد
اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد کردی۔
صدارتی الیکشن کے التوا کی استدعا پر الیکشن کمیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن…
Read More...
Read More...
اتحادی جماعتوں نے صدرکیلئے آصف زداری کے نام کی توثیق کردی
اسلام آباد(یو این آئی) مسلم لیگ (ن)، ایم کیو ایم، بلوچستان عوامی پارٹی، استحکام پاکستان پارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں نے صدر کے انتخاب کیلیے آصف زرداری کے نام کی توثیق کردی۔
صدر پاکستان کے انتخاب کیلئے اتحادی جماعتوں کی تیاریاں جاری…
Read More...
Read More...
جسٹس مظاہر نقوی مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار، صدر کو برطرفی کی سفارش
اسلام آباد(یو این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے برطرف کرنے کی سفارش کردی۔
سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف دائر درخواست پر تحریری فیصلہ (رائے)…
Read More...
Read More...
ایک ادارے کی بالادستی تسلیم نہیں ، اپنی حدود میں رہو،حالات بنگال جیسےدیکھ رہا ہوں، مولانا فضل…
لاہور(یو این آئی)جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں جبر کی بنیاد پر ایک قوم نہیں بنایا جاسکتا بلکہ اخلاقی اور فکری بنیاد پر ایک قوم رہنے دیا جائے، ہم ایک ادارے کی ادارے کی بالادستی تسلیم نہیں کرتے…
Read More...
Read More...
پاکستان کا رمضان المبارک میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت دینے کا مطالبہ
اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان نے رمضان المبارک میںفلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ سارک تنظیم کی کامیابی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بھارتی ہٹ دھرنی ہے جس سے علاقائی رابطے مفلوج ہو گئے ہیں ،پاک…
Read More...
Read More...