The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

صدر زرداری اور ترکیہ کے ہم منصب کا رابطہ،دورہ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد (یواین آئی) صدر مملکت آصف زرداری کی ترک صدر سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں انہوں نے ترکیہ کے ہم منصب رجب طیب اردوان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں صدور کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر…
Read More...

ہمارے کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ سے ملے ہوئے ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں،بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آج بھی پیچھے ہٹ جاﺅں سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا،فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، جو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ کم…
Read More...

وزیراعظم آفس ملازمین کی موجیں،4 اضافی تنخواہوں کی منظوری

اسلام آباد(یو این آئی) آئی ایم ایف بیل آﺅٹ پیکیج سے قبل وزیراعظم آفس کے افسران کیلئے 4 اضافی تنخواہوں کی منظوری دیدی گئی۔ ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے آئی ایم ایف سے نئے بیل آﺅٹ پیکیج کی درخواست کیلیے واشنگٹن روانگی سے چند روز قبل وزیر خزانہ محمد…
Read More...

چیف جسٹس، وزیراعظم اور مریم نواز کے نام بھیجے گئے چار خطوط برآمد

اسلام آباد(یو این آئی)راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقے ڈھوک گجراں کے ڈاکخانے کے لیٹر باکس سے اعلیٰ شخصیات کو ارسال کیے گئے مزید چار خطوط برآمد ہوئے ہیں۔ ایک خط چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، وزیراعظم شہباز شریف اور دو…
Read More...

حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب

کراچی(یو این آئی) حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا جماعت اسلامی پاکستان کے نئے امیر کا اعلان کردیا گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے حافظ نعیم الرحمان انتخابات میں کثرت رائے سے امیرجماعت اسلامی پاکستان منتخب…
Read More...

سائفر کیس :عید سے قبل عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا معطل نہ ہو سکی

اسلام آباد(یو این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں سیکشن ون سی (لاپروائی) یا ون ڈی (جان بوجھ کر) دونوں میں بیک وقت سزا نہیں دی جاسکتی فرض کریں الزام درست ہے تب بھی دو سال سے زائد سزا نہیں جاسکتی۔ چیف جسٹس عامر…
Read More...

ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(یو این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ججز کی جانب سے لکھے گئے خطوط پر چیف جسٹس کے ساتھ میٹنگ کے بعد کابینہ نے…
Read More...

سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 68 ہزار کی سطح عبور

کراچی(یو این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 510پوائنٹس کی تیزی ا¿گئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 68000پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔ اقتصادی محاذ پر متعدد چیلنجز کے باوجود نئی اقتصادی ٹیم سے وابستہ مثبت توقعات کے…
Read More...

صدر زرداری سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ،فوجی آپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیا

اسلام آباد(یو این آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے،چیف آف آرمی اسٹاف کی صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی چیف آف آرمی اسٹاف…
Read More...

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو دھمکی آمیز خط موصول

اسلام آباد(یواین آئی])چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت چار ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے،یہ چاروں خط یکم اپریل کو سپریم کورٹ میں موصول ہوئے، چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس…
Read More...