The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

فلور ملز کی کراچی سمیت ملک بھر میں ہڑتال، سپلائی بند ہونے سے آٹا بحران کا خدشہ

کراچی(نیوز رپورٹر) فلور ملز کی جانب سے آج کراچی سمیت ملک بھر میں ہڑتال کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے سپلائی بند ہونے سے آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وِد ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف کراچی سمیت ملک بھر میں…
Read More...

پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں انکے خلاف بیان ریکارڈ کرادیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) 190 ملین پاو¿نڈ کیس میں پرویز خٹک نے بیان ریکارڈ کرادیا ساتھ ہی بنی گالا اسلام ا?باد کے پٹواری پر جرح بھی مکمل کرلی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاو¿نڈ ریفرنس کی سماعت کی۔ آج…
Read More...

ملک بچانا ہے تو شفاف الیکشن کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، عمران خان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے اور ایس آئی ایف سی وہی چلا رہی ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ پاکستان کو بچانا ہے ہے تو شفاف الیکشن کے…
Read More...

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسیجز موصول

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور پیغامات موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ہائیکورٹ آفس کے نمبر پر مشکوک کال کرنے والے نے خود کو بطور ڈی جی ایف آئی اے متعارف کرایا ، تاہم تحقیقات کے بعد پتہ…
Read More...

محرم الحرام :وفاقی حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے یوم عاشور کی مناسبت سے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے اہل خانہ کی اسلام کے لیے دی گئی قربانیوں کی یاد میں یوم عاشور منایا…
Read More...

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی…
Read More...

200یونٹ تک استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے خوشخبری،قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ واپس

اسلا م آباد(وقائع نگار)حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دیدی۔ ماہانہ200 یونٹ کے پروٹیکٹڈ، نان پروٹیکیڈصارفین کیلئے ٹیرف میں اضافہ واپس ہوگا ، وزیراعظم نے ہنگامی…
Read More...

آئی ایس آئی کوشہریوں کی فون کال سننے، ٹریس کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی منظوری دے دی۔آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال کے ساتھ ساتھ میسجز میں مداخلت یا ٹریس کرنے کا بھی اختیار ہوگا۔ کابینہ نے فیصلے کی سمری کی منظوری…
Read More...

شفاف ٹرائل کے بغیر معصوم شخص کو پھانسی پر چڑھایا گیا،سپریم کورٹ نے بھٹوپھانسی کا فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سابق وزیر اعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے تفصیلی رائے جاری کردی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 48 صحفات پر مشتمل راے تحریر کی۔ جب کہ جسٹس سردار طارق…
Read More...

پنجاب حکومت کا 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو سولر سسٹم دینے کا منصوبہ

لاہور(نیوز رپورٹر) وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب کے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا۔وزیراعلی پنجاب نے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی۔پنجاب کابینہ کا کل اجلاس ہوگا جس میں سولر پینلز کی…
Read More...