The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

چینی وزیر اعظم کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہتا ہوں،شہباز شریف

اسلام آباد؛وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں کہا ہے کہ چینی وزیراعظم لی کیانگ کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہتا ہوں، امید ہے میرے بھائی کا دورہ تاریخی اور پیداواری ثابت ہو گا،امید ہے چینی وزیر اعظم کا دورہ…
Read More...

پاکستان کی مہمان نوازی سے متاثر ہوں،چینی وزیر اعظم

اسلام آباد۔چین کے وزیر اعظم پاکستان پہنچنے کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت کی 23ویں میٹنگ میں شرکت کرنے اور وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر پاکستان کادورہ کرنے پربہت خوشی ہے۔ چینی وزیراعظم نے کہا کہ…
Read More...

چین کے وزیر اعظم پاکستان پہنچ گئے،وزیر اعظم شہباز شریف نے استقبال کیا

اسلام آباد:چینی وزیر اعظم لی کیانگ آج تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ یہ 11 سال میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے، جس کا مقصد بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورتحال اور چینی صدر ژی کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کو…
Read More...

حکومت نے 18 آئی پی پیز کو ادائیگیاں روک دیں،معاہدوں میں تبدیلی کا امکان

اسلام آباد۔حکومت نے 4,267 میگاواٹ کی پیداوار کرنے والے 18 خودمختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی ادائیگیاں روک دیںجن کے ساتھ معاہدوں کی تبدیلی پر بات چیت کی جارہی ہے ۔ ان کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ "Take or Pay" کے اصول پر ہے، جس کے تحت حکومت…
Read More...

ایس سی او اجلاس،کون سے راستے بند اورکون سے کھلیں ہوں گے

اسلام آباد ۔اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ا اجلاس کے موقع پر 14 سے 16 اکتوبر کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے ۔مری اور بہارہ کہو سے راولپنڈی آنے والوں کیلئے متبادل روٹس فراہم کر دیا گیا ہے ۔ ٹریفک پلان کے تحت ملپور سے…
Read More...

حکومت کا ملاقات بارے انکار،تحریک انصاف کے بانی چیرمین پر جیل میں تشدد کے خدشات بڑھ گئے،

اسلام آباد: حکومت کا ملاقات کرانے سے انکار،تحریک انصاف کے بانی چیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر جیل میں تشدد کے خدشات میں اضافہ، پی ٹی آئی رہنماوں کا ملاقات کے بغیر 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کی کال واپس لینے سے انکار، پی ٹی آئی…
Read More...

چینی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان گیم چینجر ثابت ہوگا، عطا تارڑ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے ایس سی او کی تیاریوں کے حوالے سے غیر ملکی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ایس سی او سربراہ کانفرنس کے اہم ایونٹ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے، پاکستان بین الاقوامی سطح پر ابھر…
Read More...

جسٹس منصور علی شاہ 25 اکتوبر کو حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد ۔نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ایوان صدر میں منعقد ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف، اعلیٰ عدلیہ کے ججز، وفاقی وزرا اور دیگر اہم شخصیات اس تقریب میں شرکت کریں گی، جبکہ صدر آصف زرداری نئے چیف جسٹس…
Read More...

عمران خان سے ملاقات کے بدلے احتجاج کی کال واپس لینے کا عندیہ

اسلام آباد ۔تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروا دیں احتجاج کی کال واپس لے لیں گے،یہ بیان انہوں نے اتوار کے روز دیا ہے ۔ شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ احتجاج کے دوران اگر کوئی نقصان…
Read More...

عمران خان سے واپس لی جانے والی سہولیات سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں،جیل حکام

راولپنڈی ۔عمران خان سے متعلق زیر گردش افواہوں پر جیل انتظامیہ نے وضاحت پیش کی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق، عمران خان کے بارے میں جو افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، وہ بے بنیاد ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ عمران خان کو جیل مینول کے تحت تمام سہولیات فراہم کی…
Read More...