The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

بھارتی یوم جمہوریہ کیخلاف کشمیریوں کا یوم سیاہ، آل پارٹیز حریت کانفرنس کا احتجاج

اسلام آباد۔بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیریوں نے دنیا بھر میں یومِ سیاہ منا کر مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کی قیادت میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ…
Read More...

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی مدت ملازمت پوری ہوگئی

اسلام آباد۔پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے دو دیگر ارکان نثار احمد درانی اور شاہ محمد جتوئی کی مدت ملازمت باضابطہ طور پر اتوار کو ختم ہوگئی۔ تاہم آئین کے آرٹیکل 215 (1) میں حالیہ…
Read More...

پاکستان 2035 تک 1 ٹریلین ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے، عالمی بینک

اسلام آباد۔عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے نائب صدر مارٹن رائسر نے کہا ہے کہ پاکستان میں 2035 تک سات فیصد سالانہ معاشی نمو کی رفتار کے ساتھ ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بننے کی صلاحیت موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ہدف حاصل کرنا “بالکل…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 30 خوارج ہلاک

راولپنڈی ۔سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں تین علیحدہ علیحدہ کارروائیوں کے دوران 30 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، 24 اور 25 جنوری کو خیبرپختونخوا کے مختلف…
Read More...

پی ٹی آئی نے 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ پارٹی نے اپنی درخواست میں عدالت سے استدعا کی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے۔ ایڈووکیٹ سمیر کھوسہ کی…
Read More...

عافیہ کو رہا نہ کرکے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ امریکا نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مسترد کر دی ہے، جبکہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عافیہ صدیقی کی رہائی سے انکار کر کے امریکا ہمیں ہماری حیثیت یاد…
Read More...

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر اپیل کا ڈرافٹ تیار

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکلا نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل کا مسودہ تیار کر لیا ہے، جو اڈیالہ جیل میں عمران خان کے ساتھ شیئر کیا گیا۔
Read More...

پی ٹی آئی دوبارہ غور کرے، مذاکرات نہ چھوڑے، عرفان صدیقی

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جاری مذاکرات کے حوالے سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے کنوینئر سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کو مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنے فیصلے پر دوبارہ غور…
Read More...

شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں, اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے، عمران خان

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی خدمات انجام دینے سے روک دیا ہے اور جیل انتظامیہ اور عدالت کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ وہ ان کے وکیل نہیں ہیں۔ عمران خان نے جیل…
Read More...

بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات ختم کرنے کا کہہ دیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ…
Read More...