The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

جی ایچ کیو حملہ کیس،عمران خان پر فرد جرم 8 نومبر کو عائد ہوگی

راولپنڈی ۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 12 پی ٹی آئی قائدین سمیت 32 ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دیں جبکہ عمران خان کو نقول کی تقسیم 8نومبر کو ہوگی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے…
Read More...

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

ریاض۔وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) فورم کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ریاض میں فیوچر…
Read More...

سپریم کورٹ بار الیکشن،عاصمہ جہانگیرگروپ کے میاں رئوف صدر منتخب

اسلام آباد ۔اسلام آباد پرنسپل سیٹ سے عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدر اور فنانس سیکرٹری کے امیدوار کامیاب ہوگئے،حامد خان گروپ کے سیکرٹری اسلام آباد پرنسپل سیٹ سے جیت اپنے نام کی جبکہ عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدر کے امیدوار میاں روف عطاء 348 ووٹ لے…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب چلے گئے

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے روانہ ہوئے، دورہ کے دوران دونوں ممالک…
Read More...

جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب

اسلام آباد۔سپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے لیے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کر لیے ہیں۔26ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے معاملے میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کمیشن کے قیام کے اقدامات شروع…
Read More...

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: مہنگائی کی ستائے  عوام کے لیے اچھی خبر متوقع ہے، کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔یکم نومبر سے آنے والے پندرہ دنوں کے لیے 2 سے 3 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو سکتی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں…
Read More...

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا پہلا دن،سوا گھنٹے میں24 مقدمات سنے

اسلام آباد ۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی نے بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ میں پہلا دن بنچ نمبر ایک میں سماعت کرتے ہوئے سواگھنٹے میں 24 مقدمات کی سماعت مکمل کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال بینچ نمبر ایک میں کیسز کی سماعت کی۔ ۔وکلاء…
Read More...

پی ٹی آئی کا باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے اراکین کی نامزدگی پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی…
Read More...

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، 27 ویں آئینی ترمیم پر گفتگو

لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دے دیا جبکہ 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر بھی گفتگو کی گئی۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کے، ہمراہ سابق وزیر اعظم…
Read More...

بھارت جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا نہیں سکتا،صدر، وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ بھارت کو یہ جان لینا چاہیے کہ وہ اپنے جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا نہیں سکتا۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ 77 سال قبل آج کے
Read More...