Browsing Category
تازہ ترین
ایران نے امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کی منصوبہ بندی مکمل کر لی، امریکی اخبار کا دعویٰ
واشنگٹن۔امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران نے مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی فوجی تنصیبات پر ممکنہ حملوں کی تیاری مکمل کر لی ہے۔
رپورٹ میں امریکی خفیہ اداروں کی اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر…
Read More...
Read More...
امریکی صدر کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ
واشنگٹن۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں ایک خصوصی ظہرانے کا اہتمام کریں گے۔ یہ تقریب امریکی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے کیبنٹ روم میں منعقد کی جائے گی۔
اس موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور…
Read More...
Read More...
ہم صیہونیوں پر کوئی رحم نہیں کریں گے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیلی حملوں کے خلاف شدید ردعمل کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، صیہونی ریاست کو بھرپور اور بے رحمانہ جواب دے گا۔
سماجی میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (جو پہلے ٹوئٹر کہلاتا تھا) پر…
Read More...
Read More...
آپریشن وعدہ صادق سوم؛ دسویں لہر کا آغاز، ایران کا اسرائیلی فضاؤں پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ
تہران۔ایران نے آپریشن “وعدہ صادق سوم” کی دسویں مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل پر مزید میزائل فائر کیے، جس کے نتیجے میں پورے ملک میں خطرے کے الارم بجنے لگے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے تازہ حملوں کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے…
Read More...
Read More...
پاسداران انقلاب نے پاک ایران سرحد پر موساداور را کے کے312 جاسوس گرفتارکر لئے
تہران۔ایران کی پاسدارانِ انقلاب نےایک کارروائی کے دوران 8 شہروں اور سرحدی قصبوں سےموساد اور را کے 312جاسوس گرفتار کر لئے ہیں
یہ کارروائی صوبہ سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں خفیہ آپریشن کے ذریعے کی گئی ۔خفیہ کارروائی کا ہدف بھارتی…
Read More...
Read More...
ٹرمپ کے بیان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، “ہر شخص فوراً تہران چھوڑ دے!”
امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے دارالحکومت تہران سے فوری انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک سخت اور دھماکا خیز بیان جاری کیا ہے۔
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ “ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار…
Read More...
Read More...
اسرائیل کا ایران کے نئے فوجی سربراہ علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ
تل ابیب ۔اسرائیلی افواج نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران کے ایک اعلیٰ ترین عسکری رہنما، علی شادمانی کو تہران میں ایک کارروائی کے دوران مار دیا ہے۔
اسرائیل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ علی شادمانی ایران کے “سب سے…
Read More...
Read More...
ایران کا جدید ڈرونز استعمال کرنے کا اعلان، اسرائیلی دفاعی نظام کے لیے بڑا چیلنج
تہران۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی ایئروسپیس ڈویژن نے پیر کے روز اپنے جدید ترین خودکش ڈرون “شاہد-107” کو باقاعدہ طور پر منظرِ عام پر لایا، جو دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ جدید بغیر…
Read More...
Read More...
ایران کا صبح سویرے اسرائیل پر بڑا حملہ، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر، حیفہ پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی
ایران نے علی الصبح اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ کرتے ہوئے بیلسٹک میزائلوں کی بوچھاڑ کر دی، جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں مکمل طور پر منہدم ہو گئیں۔ حملے میں 8 اسرائیلی ہلاک جبکہ تقریباً 300 افراد زخمی ہوئے۔ تازہ حملے میں حیفہ میں قائم بجلی…
Read More...
Read More...
مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
کراچی ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج کراچی میں منعقد ہوا جس میں ملک کی معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس کے بعد ایک تفصیلی اعلامیہ جاری…
Read More...
Read More...